سائنس کے ٹاپکس میں گانا نہیں ہوگا تو آپ کے انٹرسٹ کی کوئی گنجائش نہیں، لیکن جگتیں آپ کے لیے ڈاؤن گریڈ کر دیتے ہیں تاکہ آپ کو سمجھ آ سکے۔ اپ گریڈ کر دیں تو پھر آپ کو بالکل ہی سمجھ نہیں آئے گی اور غصے میں ٹویٹ کریں گی۔ 😢
@MazloomBeta
میں آپکی آج تک سائنس کے حوالےسےنہ کبھی بات سنی نہ کوئی ریسرچ دیکھی سوائےعجیب وغریب قسم کےبےمطلب جملےجنکوآپ سمجھتےہوں گےفن کررہےیاکوئی ایسالطیفہ/جگت جس پرکوئی ہنسےجن میں سے زیادہ ترلوگوں کو سمجھ ہی نہیں آتےمیں تو آتی ہی فن کے لیے ہوں اپنی علمی قابلیت دکھانے نہیں آتی