اسلام علیکم۔
جو بھی میری پروفائل پر آئے سب کو خوش آمدید۔ مجھے فالو کریں میں آپ کو فوراً فالو بیک کروں گا۔
امید ہے یہاں پر آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
@proudkafirG Allah has already mentioned these 3 religions in the Quran, the fact that you failed to understand this is a different matter. Allah has used the term "Mushrikeen" (polytheist) for these 3 religions, a term that signifies regarding someone other than Allah as worthy of worship.
@Shehnazbano1214 بریلوی و دیو بندی و شیعہ مذہب بھی انگریزوں کا پھیلایا ہوا ہے یہ پاکستان، انڈیا و برصغیر میں تمام فرقے انگریزوں ہی کے پھیلائے ہوئے ہیں وھابیت سے بہت پہلے بریلوی و دیو بندی بنایا گیا۔
@javedma81051063@QureshiUmairq19 کلمہ صرف ایک ہے باقی سب دعائیں ہیں۔
اور اسلام میں شہادت دینے کا ذکر ہے کسی کو مسلمان بنانا ہو اسے بھی کملہ نہیں شہادت دلائ جاتی ہے جو ہے
أَشْھَدُ أَنْ لَا إِلٰھَ إِلَّا اللّٰہُ وَأَشْھَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہُ وَرَسُولُہُ
پہلا کلمہ بھی قرآن میں موجود نہیں
@Muslimalhind@razvi453 آپ سرچ کر لو پروف مل جائے گا بریلویت و دیو بندیت و وھابیت و شیعت خالص انگریزوں کے بنائے ہوئے فرقے ہیں اسلام سے انکا کوئ لینا دینا نہیں۔
@Khan_Fatimaa1 Its not in Islam and not even in Sharia Law. Women are most beautiful creature of God and Islam instruct the Men to love their women amd treat them with kindness. Whatever is happening im the video is just because of the wrong interpretation of Islam.
@MeAsmaGul مذہب چھوڑنا یا اپنانا تمہارا اپنا فیصلہ ہے مگر اسلام میں کیا تضاد نظر آیا کیونکہ جو اسلام ہے وہ تو پاکستان کے زیادہ تر مولویوں کو نہیں پتہ اور جنہیں پتہ ہے انہوں مے اپنے حلوں کے چکروں میں آگے نہیں پنہچایا تو اسی لیے پوچھ رہا اسلام کی کس بات میں تضاد نظر آیا؟
@TheStarPulse I listened but no news of his transfer, he is planning to invest in alnasr why he will move and leave his investment? He will stay there and play like a owner of the club.