#فحاشی_موت_ہے
نبیِ کریمﷺ نے فرمایا :
جو قوم اعلانیہ فحاشی کا ارتکاب کرے
اُن پر مـــوت کو مسلط کر دیا جاتا ہے
استغفراللہ🙏
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہم سب کو نیک اعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے
آمـــــین یارب العالمین
#جان_کائنات#خاتم_النبیین_محمدﷺ#Copied
خبردار، ہوشیار۔۔۔
پنجاب میں صرف تھیوری کے پرچے ہونگے، پریکٹیکل نہیں ہونگے۔۔
نویں کے 18 سے 27 جون۔۔۔
سیکنڈ ائر 29 جون سے۔۔۔
فرسٹ ائر 10 جولائی سے ہونگے۔۔۔