🚨حامد میر صاحب نے مقتدرہ کوبہت بڑا چیلنج کر دیا
اگر عمران خان نے واقعی کوئی جرم کیا اپ کے پاس ثبوت ہیں تو اوپن کورٹ میں ہمارے سامنے انکو سزا دیں دودھ کا دودھ پانی کا پانی ہو جائے گا یہ کونسا ڈرامہ لگایا ہے کہ اپنی مرضی سے سیکرٹ کورٹ لگا کر جو مرضی کر دیں
Welldone @HamidMirPAK
بہن عظمٰی خان کا انکشاف 🚨
ہم نے خان صاحب سے کہا آپ کا وزن کم ہوا ہے، تو خان صاحب نے کہا 22 گھنٹے ہلنے نہیں دیتے ہیں تو وزن تو کم ہوگا
یہ ویڈیو سب سن لیں آپ کے لیڈر کو جیل میں اس طرح ٹارچر کیا جا رہا ہے
اہم بات۔۔۔🚨
اگر اس 75 سالہ ننگے نظام کو انسانی زندگیوں سے واقعی ہمدردی ہوتی تو اج جو ڈرون attack ہو رہے ہیں
وہ اس حادثے سے پہلے روکے جاتے یہ صرف ایک بہانہ ہے عمران خان کو ہر جگہ سے ہر طرف سے بدنام کرنا ہے اور یہ پھر خود ہی بدنام ہو جاتے ہیں
مولانا فضل الرحمن کہتے ہیں کہ آپ نے 26 ویں ترمیم کی حمایت کی ؟ سوال
غلط کہتے ہیں، یی بلکل غلط بیانی ہے ، میں اس کو رد کرتا ہوں، میں نے واشگاف الفاظ میں کہا تھا کہ " مولانا ہم 26 ویں ترمیم کے نا متن کو مانتے ہیں اور نا ہی پروسیجر کو "
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ 🔥
DGISPR نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ ادارے کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
حقائق کی درستگی کے لیے صرف اپنی ایک مثال پیش کرتا ہوں۔
دوران جبری گمشدگی مجھے ISI کے ایک آفیسر نے نواز شریف کی حمایت کے بدلے آزادی آفر کی تھی۔
اس ٹائم اسرائیل کے اسمان کی حالت یہ ہے سمجھ نہیں ارہا کہ یہ سیٹلائٹ کلر ہے
یہ ہر قسم کے رابطے کو توڑ سکتا ہے لیکن یہ کس چیز کا مزائل ہے کسی کو اگر کوئی انفارمیشن ہو تو شیئر کریں
ٹاؤٹ گیری میں ہمیشہ اپنی ڈی میں گول کرلیتے ہیں اس بات سے صرف یہ ثابت ہوتا ہے کہ عمران خان کے دور مین اپ-نے بدترین مخالف کو بھی 5 سٹار سہولیات دے رکھی تھیں اور ایک بار اے سی اتارنے کی بات ضرور کی تھی لیکن نہ اے سی اتارا بلکہ 8 ہفتے بعد لندن جانے کی اجازت دے دی کہ کہیں مر نہ جائے!
“جو حق پر کھڑا ہوتا ہے وہ ہارتا نہیں ہے۔ اللہ تعالٰی کا قرآن پاک میں فرمان ہے کہ: "میں کسی ایسی قوم کو تباہ نہیں کرتا جو حق سچ پر کھڑی ہوتی ہے۔" حضرت علیؓ کا قول ہے کہ: "کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ناانصافی کا نہیں-" جھوٹا اور دھوکے باز خود بخود بے نقاب ہو جاتا ہے۔