ایک شخص نے ایک مرغا پالا تھا۔ ایک بار اس نے مرغا ذبح کرنا چاہا
مالک نے مرغے کو ذبح کرنے کا کوئی بہانا سوچا اور مرغے سے کہا کہ کل سے تم نے اذان نہیں دینی ورنہ ذبح کردوں گا
مرغے نے کہا ٹھیک ہے آقا جو آپ کی مرضی
صبح جونہی مرغے کی اذان کا وقت ہوا تو مالک نے دیکھا کہ مرغے نے اذان
👇
شہباز شریف نے پاکستانی قوم کو بھکاری سے تشبیہ دے کے تحریک عدم اعتماد بیانئے کا بیڑا غرق کردیا اپوزیشن والے مانیں نہ مانیں عمران خان کی مقبولیت انتہائی تیز رفتاری سے بڑھ رہی ہے آج الیکشن ہو تو عمران خان نواز زرداری فضل الرحمن اتحاد کے دانت کھٹے کر سکتا ہے
پی ٹی آئی دور حکومت کا سب بڑا دہشت گرد حملہ پشاورقصہ خوانی بازار کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک بہت بڑا خود کش حملہ ہوا ہے لیڈی ریڈنگ ہسپتال امام مسجد سمیت کم از کم 35 شہادتیں اور درجنوں زخمیوں کی تصدیق کررہا خون عطیہ کرنے والے رضاکاروں کی شدید ضرورت ہے