@Mini_khaan JANO BUS YEH TU TUM KO SAMAJ NAHI AAA RAHI…we love KHAN…. ANYTHING FOR HIM…..those 80 chitrol were organic and there are 10 of thousands more…WHOM YOU LOT THINK paid social media activist.. you are highly mistaken ….. this is 2022 not 1997 .@sanabucha
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ میچ میں وقفے کے دوران خان صاحب @ImranKhanPTI کے بیٹوں @Kasim_Khan_1999 اور Salman کا مائیک ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو نشر ہوا
جس میں انہوں نے واضح خدشات کا اظہار کیا
کہ
“اسٹیبلشمنٹ کی طرف سے ان کے والد کو جیل میں جان سے مارنے کی کوشش کی جا رہی ہے”
Imran Khan’s sons asking their father to be released from the jail to get proper medical care. Pakistan’s military dictatorship has kept the former Prime Minister in solitary confinement despite Supreme Court’s order to shift him to a hospital.
اس ظلم و جبر کے دور میں حق کی آواز بلند کرنے پر جاوید میانداد صاحب کو شاباش👍
اگر ہم کروڑوں پاکستانی مل کر عمران خان پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں تو انشاءﷲ، ایک دن میں یہ ظلم ختم ہو جاۓ
بات تو صرف متحد ہو کر حق بات کہنے کی ہے
Join me LIVE:👇
https://t.co/YeGWy1EOZX
آخر کا جاوید میانداد صاحب نے غیرت ہمت اور انسانیت دکھائی۔ پاکستانی دوسرے کرکٹرز کو بھی خاموش نہیں رہنا چاہیئے۔ عمران خان کو زیادہ فرق نہیں پڑے گا۔ آپ خود کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔ وہ بھی پوری دنیا کے سامنے۔
I wish our cricket legends would also feel ashamed Wasim Akram` Waqar Younis` and so many others were given the opportunity to become who they are by Imran Khan
آپکو لگتا ہے کہ آپکے والد نے اپنی زندگی کے بہترین تین سال جیل میں گزار دیے، وہ اس عمر میں آرام دہ زندگی گزار سکتے تھے۔ آپکو عمران خان کے سیاست میں ہونے کا کوئی ملال تو نہیں؟ مائیک ایتھرٹن کا سوال
عمران خان کا سیاست میں ہونا مجھے سب سے زیادہ admire کرتا ہے۔ وہ پاکستان کو بدلنا چاہتے ہیں، لوگوں کو غربت سے نکالنا چاہتے ہیں، ہم چاہتے ہیں وہ ہمارے ساتھ ہوں لیکن یہ پاکستان کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی کہ ہم اپنی وجہ سے اپنے والد کو اس جدوجہد سے باہر نکالیں۔ قاسم خان کا جواب
اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا کے قوانین کے مطابق اگر کسی شخص کو 15 روز تک قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے تو وہ " طویل قید تنہائی " کہلاتی ہے، عمران خان کو تو مسلسل 10 مہینے قید تنہائی میں رکھا گیا ہے
قاسم خان سوری
پاکستان کو اشرافیہ اور جبر کا ملک بنا دیاجب تک فارم47 کے خلاف عوام کھڑی نہیں ہوگی یہ سب ہوتا رہے یہ جب تک عوام کا خوف اور ووٹ کا خوف نہیں ہوگا یہ کوئی سیاست نہیں ہے اپ کے بچوں کی زندگی کا فیصلہ یہ سب کیوں ہوا کیونکہ جھوٹ اور فریب کا نظام مسلط اتنا ہی کہوں گا غم کا عالم ہے سلمان اکرم راجہ