اپنی 27 سالہ سیاست کے دوران میں نے کبھی کسی بھی موڑ پر اپنے کارکنان کو تشدد کی تلقین نہیں کی۔ چنانچہ 9 مئی کے واقعات (کی تفصیلات معلوم ہونے پر) پر پہلے تو مجھے نہایت تعجب اور حیرانگی ہوئی اور پھر مجھے اس حقیقت تک پہنچنے میں کچھ زیادہ وقت نہیں لگا کہ میری پرتشدد گرفتاری سے جلاؤ گھیراؤ اور پھر نازیوں کے سے انداز میں (تحریک انصاف کیخلاف) کریک ڈاؤن تک کا پورا ڈرامہ ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت رچایا گیا۔
اس صحافی کی یہ ویڈیو اس سب کی مکمل تصدیق کرتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ میں نے روزِ اوّل سے اس واقعے کی آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
آج ٹیم سرعام گوجرانوالہ نے اپنی مدد آپ کے تحت کنگنی والہ چوک میں راہگیر, مسافروں اور شہریوں کیلۓ افطار دسترخوان کا اہتمام کیا۔جس میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
گوجرانوالہ کی عوام نے ٹیم سرِعام گوجرانوالہ کی اس کاوش کو خوب سراہا۔
#TeamSareAamGujranwala@iqrarulhassan
Allhumdullilah Today is 5th Anniversary of Team Sareaam
Congratulations to All Janbazan-e-Pakistan for completion of 5 years of success...!!
Congratulation Team Gujranwala
#TeamSareAamGujranwala@iqrarulhassan
ٹیم سرِعام گوجرانوالہ نے آج سیلاب سے متاثرہ شہروں بیجو بروہی،نورمحمد ،گلستان آبادی،تاپو سیال،امیربخش میں ریسکیو 1122 گوجرانوالہ کی ٹیم کے ہمراہ سروے کیا.
صبح ان علاقوں میں ریسکیو ٹیم گوجرانوالہ اور دیگر سماجی تنظیموں کے ساتھ ملکر امداد فراہم کی جاۓ گی۔
#TeamSareAamGujranwala
ٹیم سرِعام گوجرانوالہ کی جانب سے سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی سامان جمع کرکے متاثرین تک پہنچانے کا انتظام کیا جارہا ہے
مصیبت کی اس گھڑی میں اپنے ضرورت مند بھائیوں کا ساتھ دیجیے۔
#TeamSareAamGujranwala@iqrarulhassan