@RShahzaddk رانا سکندر حیات پیف مافیا کا حصہ ہے جو جان بوجھ کے سکول آوٹ سورس کررہاہے ۔ یعنی اب تعلیم ریاست کی بجائے ایک فرد کی زیر نگرانی آجائے گئی ۔ دوسری بات پیف کی بچوں کا آئی کیو لیول بکل کم ہے۔ البتہ رٹے میں ماہر ہیں
@RShahzaddk شہزاد صاحب ہمارے اردگرد کے سکول رانا سکندر پرائیویٹ اسلیے کردیے کیونکہ وہاں بچے زیادہ استاد کم تھے۔ یعنی ڈیڑھ سو بچوں پر دو استاد ۔۔ ہونا تو یہ چاہیے کہ اساتذہ کی کمی کو پورا کیا جائے
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِيْ
ترجمہ:
اے اللہ! میں آپ کی عظمت کی پناہ مانگتا ہوں اس بات سے کہ میں نیچے سے ہلاک کیا جاؤں (یعنی زلزلہ سے)۔