In past petrol prices in international market even touched 120 / 127 💰 which is now93 💰,but have we ever witnessed 160 rupees per litr in pakistan? You can not mask incompetency of any incompetent ruler .
Through SM, it has come to my attn, that DFS in London court proceedings quoted my name as Fmr CCC member of MQM that I endorsed the amendment in MQM’s constitution made on 30-08-2016 to extract name of F&L MQM, Altaf Hussain is fabricated and baseless.
“I deny such act”
Through SM, it has come to my attn, that DFS in London court proceedings quoted my name as Fmr CCC member of MQM that I endorsed the amendment in MQM’s constitution made on 30-08-2016 to extract name of F&L MQM, Altaf Hussain is fabricated and baseless.
“I deny such act”
دوسری تجویز یہ کہ بہادر آ��اد ٹولے سے فوراً سے پیشتر قیادت واپس لی جائے ان سے نہیں ہوپارہا ان سے نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ سب ملازم ہیں تنخواھ دار ہیں ۔ مہاجر قوم آج بھی متحد ہے بس اس کے پاس لیڈر نہیں ہے اور لیڈر ہے تو اس لیڈر کی لیگیسی نہیں ہے #UrbanSindh
میرے بھائی عدنان @khanu67c کے گھر کے بالکل سامنے 13d1 والے چائے کے ہوٹل پہ دو مہینے میں پانچ دفعہ چائے پینے والوں کو لوٹا جا چکا ہے ۔ پولیس کو بیٹ جمع کرنے سے فرصت ہی نہیں ہے
بلکل، کوئ ایسی شخصیت ضرور منظر عام پر آنی چاہئے جس کی رگوں میں شہری سندھ کی محبت دوڑ رہی ہو اور وہ واقعی کچھ بہتر کرنے کی ہمت، طاقت ، حوصلہ رکھتا ہو
#UrbanSindh
دوسری تجویز یہ کہ بہادر آباد ٹولے سے فوراً سے پیشتر قیادت واپس لی جائے ان سے نہیں ہوپارہا ان سے نہیں ہوسکتا کیونکہ یہ سب ملازم ہیں تنخواھ دار ہیں ۔ مہاجر قوم آج بھی متحد ہے بس اس کے پاس لیڈر نہیں ہے اور لیڈر ہے تو اس لیڈر کی لیگیسی ن��یں ہے #UrbanSindh
کیونکہ تجاویز مانگی گئی ہیں تو پہلی تجویز تو یہ کہ جتنے لوگ باہر بیٹھے ہیں وہ سب واپس آئیں ۔ یہاں شہر ملک قوم کو ضرورت ہے ۔ شہر لاوارث ہے اس شہر نے ناظم وزیر گورنر بنایا تو جو شہر کا حق ہے کہ اسے ریٹرن کریں۔ نئے لوگ تیار کریں
#UrbanSindh