*احتجاج**احتجاج* *احتجاج *
ہمارا گورنمنٹ آف پاکستان سے مطالبہ ہے کہ وہ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں کیا گیا اضافہ فوری طور پر واپس لے
پر امن احتجاج ہمارا آئینی حق ہے،
سب ٹیلی کام ریٹیلر بھائی29/30/31 اگست
احتجاج میں بھرپور شرکت کریں
منجانب
ٹیلی کام ریٹیلرز ایسوسی ایشن پاکستان
ظالم حکمرانو! اپنی عیاشیاں کم کرو۔ آخر اللہ کے حضور جواب دینا ہے۔
کمر توڑ مہنگائی نے عوام سے جینے کا حق چھین رکھا ہے۔عوام خود کشیاں کرنے پر مجبور ہے۔
بجلی کی قیمتوں اور ٹیکسز میں اضافہ کرکے مزیز ظلم مت ڈھاؤ۔
@GovtofPakistan@MoWP15@WapdaPK@arynewsud@DunyaNews@geonews_urdu
لوٹ مارکا کوئی موقع ہاتھ سے نہ جانےپائے۔
ریسیونگ کےبعد بقیہ بیلنس اس لیے شو نہیں کیا جا رہا کہ بیلنس چیک کرنے پر علیحدہ سے لوٹ مار کی جاسکے۔SMS چارجز الگ
ہمارا مطالبہ ہے کہ ایزی پیسہ یہ ظالمانہ پالیسی واپس لے
@easypaisa@PTAofficialpk@MoitOfficial@StateBank_Pak@irfanwahabkhan
ٹیلی نار ،زونگ ،یوفون سب سم ریپلیسمنٹ کامیاب ہونے کے بعد ریٹیلر سم سے پیسے کاٹتے ہیں۔مگر جاز چور جی انگوٹھا لگانے سے پہلے کٹوتی کر لیتا ہے، ہر کوشش پر 160 روپے کاٹ لیے جاتے ہیں جن میں سے اکثر ٹرانزیکشن ریٹرن نہیں ہوتیں۔
جاز چور جی یہ چور بازاری بند کرے
@jazz@Pta@MoitOfficial
#قوم_کی_بیٹی_رہا_کرو
قاتل ریمنڈڈیوس یہودی دیت دے کر رہاہو سکتا ہے
سزائےموت کی مجرم چوہڑی آسیہ ملعونہ رہا ہو سکتی ہے
تو بےگناہ قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کیوں رہا نہیں ہوسکتی؟
وجہ صرف حکمرانوں میں غیرت کی کمی ہے
پاکستانی حکمرانو ! غیرت کرو
@GovtofPakistan@arynewsud@DunyaNews