*شکست تب نہیں ہوتی جب آپ گرتے ہیں،*
بلکہ
*تب ہوتی ہے جب آپ اٹھنے سے انکار کر دیتے ہیں۔*
*لہذا اپنے نفس سے لڑنا جاری رکھے اور گرنا کے بعد دوبارہ اٹھے یعنی کہ گناہوں سے اپنے آپکو بچایا کریں اور اگر بچتے بچتے گناہ ہوجائیں تو دوبارہ توبہ کریں۔ توبہ کو ہرگز نا چھوڑیں۔
اگر تم توبہ کو چھوڑ دو گے تو تم نے اپنی شکست مان لی۔ اور میرا رب خود فرماتا ہے میرا رحمت سے مایوس نا ہونا۔ اور دوسری جگہ فرمایا میں توبہ کرنے والوں محبت کرتا ہوں۔ تو تم کیوں اپنے اللہ کی رحمت سے مایوس ہوئیں ہو اٹھو
ہم میں سے بہت سے لوگ کامیابی کے نام پر مسلسل دوڑ رہے ہوتے ہیں۔ اچھی نوکری چاہیے، زیادہ پیسہ چاہیے، بڑا گھر چاہیے، گاڑی چاہیے، عزت چاہیے، عہدہ چاہیے...
لیکن اس دوڑ میں ایک سوال پیچھے رہ جاتا ہے "میرے اندر کا انسان کہاں ہے اور وہ کیا چاہتا ہے؟"
https://t.co/fyPsQpgjsl
آئرش مصنف ڈیکلین ہنری کا احمدیہ کمیونٹی پر چونکا دینے والا انکشاف – کیا آپ حقیقت جانتے ہیں؟
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت#ستمبر7_یوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
Finality of Prophethood
ہمارے اکابر نے جو مشن ہمارے سپرد کیا ہے، ہمیں اسے آنے والی نسلوں تک منتقل کرنا ہے، یہی ہماری سب سے بڑی ایمانی ذمہ داری ہے۔
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
عقیدہ ختم نبوت کو اسلام میں بنیادی اہمیت حاصل ہے چودہ سو سال سے مسلمان بالاتفاق سیدنا محمد ﷺ کو اللہ کا آخری نبی اور رسول مانتے آئے ہیں
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay
مرزا غلام احمد قادیانی نے نبوت کا ایک خود ساختہ دروازہ کھول کر نہ صرف اس سے نبوت کا دعوی کر دیا بلکہ ہر اس شخص کو بھی کافر قرار دے دیا جو اس کی خود ساختہ نبوت کا منکر تھا
#سات_ستمبریوم_ختم_نبوت
KhatmeNubwwatDay