برطانیہ سے 🇵🇰آنیوالی فیملی کو
ائیرپورٹ سے نکلنے کے بعد موٹر وے پر لوٹ لیا گیا
سبز نمبرپلیٹ،blue light والی سفید Fortunerمیں موجود لوگوں نے برٹش فیملی سے اُس خاص بیگ کی ڈیمانڈ کی جسمیں جیولری و کرنسی تھی
متاثرہ فیملی کیمطابق ائیرپورٹ عملہ،موٹروے پولیس، ڈاکو سب واردات میں شامل ہیں
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوئی ہے خام تیل 75 ڈالر فی بیرل تک آگیا ہے جبکہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا دور دور تک کوئی نشان نہیں ہے، یاد رہے جب عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا اور پاکستان کے پاس ایک مہینے کا اسٹاک بھی پڑا ہوا تھا پھر بھی فوراً پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 55 روہے فی لیٹر اضافہ کر دیا تھا۔اب وزارت خزانہ وزارت پیٹرولیم ،اوگرا سمیت سارے سوئے ہیں اور وزیر اعظم شہباز شریف صاحب کے دل پر پیٹرول مہنگا کرنے والا پتھرا ویسے ہی پڑا ہوا ہے۔
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید،
اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید
یہ ایک حقیقت ھے کہ 7 چیزیں عوام کے لیے انتہائی مہنگی ہیں
1۔۔بجلی
2۔۔گیس
3۔۔گاڑی
4۔۔پٹرول
5۔۔گھر
6۔۔علاج
7۔۔سفر
اور بدقسمتی سے یہی 7 چیزیں اشرافیہ کے لئے تقریبآ فری ہیں۔
جب یہ 7 چیزیں عام عوام کی پہنچ میں ہوں گی تبھی حقیقی معنوں میں انصاف ہو گا اور تبدیلی آئے گی۔
مارچ 15، 2019 کو برینٹن ٹیرینٹ نامی شخص نے کرائسٹ چرچ میں فائرنگ کرکے 51 مسلمان شہید کر دئے لیکن کسی انٹرنیشنل میڈیا نے اسے دہشتگرد نہیں کہا بلکہ سانحے کو اسلاموفوبیا اور نسلی تعصب سے جوڑتے رہے، نہ کسی نے مسیحیت پر انگلی اٹھائی لیکن آج سڈنی واقعے کو اسلام سے جوڑنے کی کوشش میں ہیں
فوج نے جنرل باجوہ کو سزا دے دی اب حکومت ہمت کرے ثاقب نثار کی پینش مراعات بند کر کے کٹہرے میں لائے کیا یہ صرف ہم جیسوں پر شیر ہونے کے لئے اقتدار لیتے ہیں ؟
یہ لڑکی وائٹنگ ٹریٹمنٹ کے لئے ڈاکٹر سدرہ کے پاس گئی۔ 60 ہزار لگانے کے بعد بھی رنگ گورا نہیں ہوا تو ڈاکٹر کی کلاس بھی لی اور ساتھ چھپکے سے وڈیو بنا کر وائرل بھی کر دی۔
اب اس میں قصور ڈاکٹر کا ھے یا اس لڑکی کا؟؟