@ImranRiazKhan ویلڈن عمران ریاض خان🌹
آپ کشمیری کے بیٹے ہو اور کشمیری خون آپ کی رگوں میں دوڑتا ہے مجھے یقین ہے کہ آپ اپنے مقصد سے پیچھے کبھی نہیں ہٹو گے۔ ساری کشمیری اور پاکستانی قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہیں۔ اللہ آپ کا حامی و مددگار ہو۔
عمران خان کی اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹیم اور وکلاء سے گفتگو!!!
اردلی حکومت جوڈیشل کمیشن کے قیام سے مسلسل اس لیے بھاگ رہی ہے کیونکہ یہ جانتے ہیں کہ نو مئی کا واقعہ خود اسٹیبلشمنٹ نے کروایا تھا، اسٹیبلشمنٹ ��ے خود آگ لگا کر سی سی ٹی وی فوٹیج غائب کی۔ میرا عدالت سے اغواء کیا ہی اس لیے گیا تھا کیونکہ ان کو ردعمل کا اندازہ تھا اور عوام کے جذبات سے کھیل کر انہوں نے اپنا مقصد پورا کرنا تھا۔ ایک پرامن احتجاج کو اپنے بندے شامل کروا کے فالس فلیگ میں تبدیل کر دیا گیا۔ نو مئی کی آڑ میں ہماری لیڈر شپ اور کارکنان سمیت ہزاروں لوگوں کو اغواء کیا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اغواء برائے بیان کی روایت ڈال کر لوگوں سے زبردستی تحریک انصاف چھڑوائی گئی۔ ہمارے 16 افراد شہید اور 4 افراد کو معذور کر دیا گیا۔ سب ظلم ہمارے ساتھ کر کے ہم پر ہی مقدمات بنا دئیے گئے۔نو مئی کا سارا ڈرامہ تحریک انصاف کو کچلنے کے لیے رچایا گیا تاکہ لوگ ڈر کر تحریک انصاف کو چھوڑ جائیں۔ نو مئی کے بیانیے کا دھڑن تختہ تو 8 فروری کے انتخابات میں ہو گیا تھا جب تمام تر پابندیوں کے باوجود تحریک انصاف نے کلین سویپ کیا۔ انتخابات ملتوی کرنے کی وجہ بھی یہی تھی کہ جھوٹا پروپگینڈا کر کے عوام کو تحریک انصاف سے بد ظن کیا جائے مگر یہ اس میں ناکام رہے۔ 26 نومبر بھی اسی مقصد کے ��حت کیا گیا تاکہ نہتے پرامن مظاہرین کو گولیاں مار کر خوف و ہراس پیدا کیا جاسکے اور عوام کو ان کی آواز بلند کرنے سے روکا جا سکے۔ 26 نومبر کو ہماری کال ملک میں جمہوری اقدار کی بحالی کے لیے ��ھی مگر اس پر سیدھے فائر کھول کر عوامی خون سے اس حکومت اور اسٹیبلشمنٹ نے اپنے ہاتھ رنگ لیے۔ 26 نومبر تحریک انصاف کو کچلنے کی دوسری کوشش تھی۔
کٹھ پتلی حکومت نے جمہوریت پر کاری ضربیں لگا کر عوام سے بنیادی انسانی حقوق مکمل طور پر چھین لیے ہیں۔ پیکا ترمیمی ایکٹ اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔ پہلے آزاد میڈیا کا گلا گھونٹا گیا، ارشد شریف کا قتل کیا گیا، صحافیوں کو اغواء کیا گیا انکو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور سوشل میڈیا پر پابندیاں عائد کی گئیں۔ اب فارم 47 اسمبلی نے آزادی اظہارِ رائے پر قدغن کے لیے کالا قانون منظور کر لیا ہے۔ سیاسی اختلافات کو دبانے کے لیے پیکا قوانین میں ترامیم کی گئی ہیں۔ اس کی جتنی مذمت کی جائے اتنی کم ہے۔ آزاد عدلیہ، قانون کی حکمرانی اور آزادی اظہار رائے کے بغیر جمہوریت پنپ نہیں سکتی۔ اس جعلی اسمبلی نے سوائے جمہوریت پر حملے کے قوانین منظور کرنے کے کچھ نہیں کیا پھر چاہے وہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری ہو یا پیکا ترمیمی ایکٹ۔ 26ویں آئینی ترمیم کا مقصد چیف آف آرمی سٹاف کی ایکسٹینشن تھا اور ان کو یہ خوف تھا کہ عدلیہ آزاد ہوئی تو الیکشن فراڈ سامنے آ جائے گا۔ اپنے ذاتی فوائد کے لیے عدلیہ کی خودمختاری کو سلب کر دیا گیا ہے۔
آٹھ فروری کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کی تیاری کی جائے۔ اس دن عوامی مینڈیٹ چھین کر 1971 کی یاد تازہ کی گئی۔ صوابی میں خیبرپختونخوا اور شمالی پنجاب کے لوگ اکٹھے ہو کر احتجاج کریں۔ دیگر علاقوں کے افراد اپنے اپنے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کریں۔ پوری دنیا میں اوورسیز پاکستانی بھی اس دن اپنی آواز بلند کریں۔ اوورسیز پاکستانیوں سے ایک بار پھر مطالبہ کرت�� ہوں کہ ترسیلات زر کا بائیکاٹ جاری رکھیں۔ اس حکومت نے سوائے جمہوری اقدار کی پامالی کے کچھ نہیں کیا ان کو ترسیلات زر بھیجنا ان کے ہاتھ مضبوط کرنے کے مترادف ہے جو آپ کی ہی گردن دبوچ رہے ہیں۔
ہم جمہوریت کی بحالی کے لیے پاکستان میں موجود تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔ اپنی جماعت کو ہدایت کرتا ہوں کہ دیگر جماعتوں سے اس مقصد کے تحت روابط کو تیز کریں تاکہ جلد از جلد عوام کو جمہوریت کی آڑ میں نافذ اس ڈکٹیٹر شپ سے نجات مل سکے۔
علی امین گنڈاپور پر بطور وزیراعلٰی گورننس کا بہت دباؤ ہے لہذا ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جنید اکبر خان جو ہمارے دیرینہ ساتھی اور کارکن ہیں انکو تحریک انصاف خیبرپختونخوا کا صدر منتخب کر دیا جائے اور تنظیمی امور انکے حوالے کر دئیے جائیں
“Every Pakistani should study the Hamood ur Rahman Commission Report and get to know who was the true traitor, General Yahya Khan or Sheikh Mujibur Rahman.” - Founding Chairman PTI Imran Khan
#غدار_کون_تھا
ڈی چوک اسلام آباد میں غزہ کے مظلومین کے حق میں دھرنے پر جان بوجھ کر گاڑی چڑھانے کا واقعہ انتہائی قابل مذمت ہے اس واقعے میں ایک شہادت افسوسناک ہے اسلام آباد پولیس کی طرف سے اس حملے کے ذمہ دار کو گرفتار نہ کرنا بہت سے سوالات کو جنم دیتا ہے
ابھی عدیل وڑائچ صاحب کو کال پر بتا رہا تھا کہ میرا پولنگ اسٹیشن میرے گھر کے سامنے ہے، آتے جاتے اس سکول سے ٹکرتا ہوں تو ووٹ چوری ہونے کا زخم تازہ ہوجاتا ہے 😂
بالکل ایسی حالت ہے جیسے آپ جس سے شدید محبت کرتے ہوں اور اس کی شادی کہیں اور ہو جائے اور وہ آپ کی گلی کے چوتھے گھر میں رہ رہی ہو اور آتے جاتے اس کے گھر کے باہر سے گزرتے ہوئے آپ کے زخم ہرے ہوتے رہیں کہ آپ کی محبت چوری ہو گئی 🤣
الیکشن کمیشن کی نااہلی اور انتخابی عمل پر اس سے بڑا سوالیہ نشان اور کیا ہوگا ؟؟
آٹھ فروری کو ہونیوالی پولنگ کے رزلٹس دس فروری کے بھی آٹھ گھنٹے گزرنے کے باوجود مکمل نہیں ہوسکے۔
ای ایم ایس پر ابھی بھی پندرہ قومی اسمبلی کے پندرہ حلقوں کے نتائج آنا باقی ہیں
این اے 263 مینیج کرنا مشکل ہوگا۔ آپکے کینڈیڈیٹ نے 320 پولنگ اسٹیشنز پر4ہزارووٹ نہیں لیے۔باق�� 60 پولنگ اسٹیشنز پر40 ہزار کیسے کرینگے؟ یہ تو ایسے ہی ہے کہ کوئی ٹیم 45 اوورز میں 100 رنز بنائے اور باقی 5 اوورز میں 200 مزید رنز بنانے کا دعوی کرے۔کوئی غیرت والاجج ٹکر گیاتومزہ آجائیگا۔
میر جعفر چیف الیکشن کمیشنر
۔۔
میرا ایمان ہے پاکستان کے پہلے آرٹیکل 6 پر یہی جائے گا ۰۰۰۰۰
سب سے پہلےاسے کٹہرے میں لایا جائے
اور عمر قید کی سزا دی جائے ۔۔۔۔۔