"جو شخص مسلم لیگ (ن) کا نام لے گا اسے جوتے اور تھپڑ ماریں جائیں گے، جہاں بھی ن لیگ کا رہنما نظر آئے، اسکی طرف منہ کرکے تھوک نیچے پھینک دیں۔"میاں داؤد ایڈووکیٹ
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ دو بھکاری ایک مسجد کے باہر بھیک مانگ رہے تھے ایک بھکاری کا ایک ہاتھ نہیں تھا اور وہ اکلوتے ہاتھ سے پانی پی رہا تھا۔۔۔
بھیک دینے والے نے پیسے دیئے تو بے اختیار کرامت سے اچانک کٹا ہوا ہاتھ نمودار ہوگیا
جب فراڈی کو تھپڑ پڑا تو لنگڑے فقیر نے بھی دوڑ لگا دی🙂
اللّٰہ معاف کرے 🙏🏻 نشانِ عبرت
کیمرہ مین نے جو قریب سے دکھا دیا تو سچ مزید ننگا ہو گیا جو برسوں کا میک اَپ بھی نہیں چھپا سکا۔اب تو یہ چہرہ سیاست نہیں، گناہوں کا نوٹس بورڈ لگ رہا ہے۔اسی لیے کہتے ہیں، قدرت سے کبھی نہیں کھیلنا چاہیئے؛قدرت کے بنائے چہرے سے چھیڑ چھاڑ ہمیشہ مہنگی پڑتی ہے۔
قربان جائیے اپنے شہزادے لیڈر پر جسکا ایک ایک لفظ سچے موتی کی طرح کھرا نکلا:
جب بےنظیر نے الیکشن کا بائیکاٹ کیا تو دو چمونے بھاگے بھاگے پاکستان آئے 48 گھنٹے میں اسکا فیصلہ ریورس کروایا۔کیونکہ آرمی ہاؤس کے اندر امریکہ کا ایک غلام بیٹھا ہوا تھا۔
الیکشن NRO کے تحت ہوا معاہدہ ہوا تھاکہ لبرل الائنس بیٹھے گی جو امریکہ کے جوتے اچھی طریقے سے پالش کرے کرے۔اور جو اپنے ملک کی بات کرے وہ ہارڈ لائنر تھے ایسے الیکشن کا مقصد صرف ایک تھا کہ امریکہ کے غلاموں کی حکومت آ جائے جو اپنے فوجیوں سے اپنے شہری مروائے۔
بذدل ترین پاکستان کا ہیڈ آف اسٹیٹ ۔ڈیکٹیر اپنے آپ کو کمانڈو کہتا تھا اتنا بذدل آدمی میں نے زندگی میں کبھی نہیں دیکھا ۔