45 ھزار روپے والے کی موبائل سم بند کرد�� جاتی ھے اور دبئی لیکس آئی جس میں جنرلز ،ججز اور بیوروکریسی کی جائیدادیں سامنے آئیں،آپ کو توفیق ھوئی کہ ان کو پکڑتے بلکہ ایف بی آر کو شٹ اپ کال دی گئی کہ اس طرف دیکھنا بھی نہیں۔
آپ کے صدقات وعطیات کینسر کے خلاف جنگ میں ارحان جیسے بچوں کے لیے ایک نئی زندگی کی امید ہیں۔۔
آج ہی گھر بیٹھے چیک یا کیش بھجوانے کیلئے 080011555 پر کال کریں یا 03000666363 پر اپنا پتہ واٹس ایپ کریں ـ
#SKMCH#CancerIsCurable
یہ ہے وہ حرام خور جج ابولحسنات جس نے سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10 - 10 سال قید کی سزا سنائی تھی
یہ جج اپنے حلف سے غداری کا مرتکب ہوا ہے، اس کو ضرور کٹہرے میں لایا جائے گا
عسکری تلوے چاٹنے والا بدنام عسکری گینڈا لندن میں ISF برطانیہ کے صدر معاذ کے ہتھے چڑھ گیا!
خود سن لیں کس طرح یہ شخص پاکستانیوں کے مجرم عاصم منیر کا دفاع کررہا ہے اور امت مسلمہ کا لیڈر کہہ رہا ہے 😂
یہ وہ واحد اشرفی ہے جو ایک ٹکے کی ہے!
@maaz_ehsan#EverySecondCountsForKhan
مجھے اس بات پر شدید شرمندگی اور افسوس محسوس ہوتا ہےکہ می اسلام آباد بار کا ممبر ہوں اور ھم ابھی تک اپنےوکلاء ایڈوکیٹ ہادی اور ایمان مزاری جو مظلوموں کیلئےانصاف کی قانونی جنگ لڑ رہےتھےانکے حق میں بار کیجانب سےکوئی مؤثر جرات مندانہ اقدام نہیں اٹھایا گیا۔
@ShireenMazari1@AsadAToor
آپ کو کس نے یہ حق دیا کہ آپ میرے ٹیکس کے پیسوں سے تنخواہ لیکر سیاست میں مداخلت کریں الیکشن چو��ی کریں غیرقانونی آئینی ترامیم کرتے پھریں آپ کو کس نے اختیار دیا جعلی نظام حکومت میں صدر وزیراعظم اور تمام وزیراعلیٰ فارم 47 بناکر عوام پر مسلط کردیں یہ آپ ڈیوٹی نہیں کررہے حرامزدگی کررہے ہیں : اقرار الحسن کا فیلڈمارشل سے دوٹوک مکالمہ