@Rp_Singh_Vip1 کس قدر پُر نور ہے صورت رسول اللہ کی
دیدِ حق ہے بالیقیں رؤیت رسول اللہ کی
مرحبا! یہ شان، یہ عظمت رسول اللہ کی
عرشِ حق ہے مسندِ رفعت رسول اللہ کی
دیکھنی ہے حشر میں عزت رسول اللہ کی
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
مدینہ پاک کی یاد میں کوئی ایک شعر۔۔۔
................................
🥰عجب رنگ پر ہے بہار مدینہ
🫠کہ سب جنتیں ہیں نثار مدینہ
..........................اب آپکی باری
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💕۔ کیا آپ نے آج درود شریف پڑھ لیا ؟درودِ پاک پڑھنا، نبی کریم ﷺ سے عشق کا اظہار ہے یہ زبان کا سب سے پاکیزہ عمل اور دل کا سب سے حسین نغمہ ہے ❤️✨اَللّٰھـــُمَّ صـــَلِّ عَلٰـــی مـــُحَمَّد وَعـــَلٰی آلِ مُـــحَمّٙد ❤️✨
یہ چھٹی حس بہت ظالم چیز ہے
یہ مطلبی تعریفیں، فریبی مسکراہٹیں، طنزیہ لہجے اور زہریلے الفاظ پہچان لیتی ہے اور پھر آہستہ آہستہ انسان قیمتی رشتوں سے دوری اختیار کر لیتا ہے۔ 🥀
ہم نے بھی اب تیری طلب چھوڑ دی
دل نے تیری گلی کی ڈگر چھوڑ دی
تیری بے وفائی کے چرچے تھے ہر زبان پر
ہم نے بھی تیرے سنگ چاہت کی قصر چھوڑ دی
ہم تو تیرے سائے سے بھی محبت کرتے تھے مگر
تو نے حد کر دی، تو ہم نے بھی نظر چھوڑ دی
❤️🥹🕊️
https://t.co/T2ClObWfdV