@MusarratCheema اگر یہ سانحہ کراچی یا پشاور میں ہوا ہوتا تو وزرائے اعلی کے استعفی کے مطالبے سمیت اس وقت سارا میڈیا سارے چینل اس پر توجہ دے رہے ہوتے ہیں مگر چونکہ یہ پاکستان کے سب سے بہترین انتظامیہ والے صوبے میں ہوا ہے اس لیے میڈیا اس پر بس ایک خبر دینے کے بعد خاموش ہیں
@ShaukatPiracha1 Actually the lady is quite mentally smart and sharp enough and before preparing for the stadium she closely observed the spectators camera coverage trend
جس پاکستان کی معاشی ترقی و استحکام کی باتیں ہورہی ہیں وہ یہی پاکستان ہے جس کا محل وقوع جنوبی ایشیا نزد بھارت و افغانستان والا ہے جس میں ہم رہتے ہیں
🙂🤔🤔
Curacao is Country of 158000 peoples,but Qualified for the FIFA Group of 48, three Countries China ,India, Pakistan, almost 3.5 Billion peoples are just Spectators 😜😃😶
جب ایرانی سو چکے ہوتے ہیں اس ٹائم کے فرق میں ہمیں صبح شام ٹینشن میں مبتلا کر چکا ہے کاش یہ دونوں ملک ساتھ ساتھ ہوتے تو پیٹرول کی شدید ٹینشن کے ساتھ ساتھ ان دونوں کی تڑیوں کے ساتھ وابستہ ٹینشن کا دورانیہ بھی کم ہو جاتا
ایک تو ٹائم کا فرق ہمیں لے بیٹھا ہے ادھی رات کو جب امریکہ میں صبح ہوتی ہے تو ٹرمپ صاحب اٹھ کر ایک نئی تڑی لگاتے ہیں جس کو ایران والے اس وقت پڑھتے ہیں جب ٹرمپ صاحب سو چکے ہوتے ہیں مگر جواب میں ایران والے بھی ایک تڑی لگاتے ہیں جس کو ٹرمپ صاحب اس وقت پڑھتے ہیں جب ایران والے سو چکے
بسنت میں پڑھیں لکھی لوئر مڈل کلاس کے سفید پوشوں نے ڈور اور گڈوں کی تجارت میں ثابت کیا ہے کہ ہم بھی بڑے با صلاحیت ہیں بس اپ
ہمیں ذرا موقع دیں پھر دیکھیں ہم سے بڑا ڈاکو کوئی نہی
مگر انہی افراد نے تھوڑے دنوں میں رمضان کے موقع پر سوشل میڈیا پر مہنگائی کے خلاف بڑی پوسٹیں کرنی ہیں
@kaikausMir محترمہ عظمی بخاری کیا دوسرے صوبوں کی حالت زار کیا بتائیں گی وہ ماڈل ٹاؤن کی چند سڑکوں سے نکلیں زیادہ دور نہیں گلبرگ کی اندرونی سڑکوں کماہاں لدھڑ کریم پارک ، سبزہ زار دیکھیں پھر ان کو رونے کے لیے دیگر صوبوں کی حالت زار دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی لہور ہی کافی ہے
عامر میر کا وہاب ریاض کا صدر زرداری صاحب سے تعارف
صدر صاحب یہ وہ ہے وہ وہ جس نے آسٹریلیا کے خلاف ایک اوور پھینکا تھا ، عامر میر
یار کیوں پرانی بات کرتے ہو سیدھا کہو جسے افتخار نے ایک اوور میں سات چھکے مرے تھے ، زرداری صاحب کا ہنستے ہوئے جواب
ویاب ریاض کی پرچی تگڑی ہے 🤔
میری ایک بات کو نوٹ کر لیں اور چاہے تو سکرین شاٹ لے کے رکھ لیں اج سے کچھ مدت بعد اس جنگ میں کامیابی کو جو شخص مشکوک انداز میں ذکر کرے گا وہ حامد میر ہوگا