نواز شریف صاحب کو بار بار انجائنا کی تکلیف ہو رہی ہے۔ اگر یہ جعلی حکومت اب بھی ان کے ڈاکٹر کو ان سے ملاقات کی اجازت نہیں دیتی اور خداناخواستہ مرض بڑھتا ہے تو مسلم لیگ ن کے کڑوڑوں ووٹروں اور 22 کڑوڑ عو��م کو خبر ہونی چاہئے کہ کس کا گریبان پکڑنا ہے۔
انہیں عوام کے قہر سے ڈرنا چاہیے ہر آنے والا دن لوگوں کی تشویش میں اضافہ کررہا ہے یہ سمجھتے ہیں کہ شاید ہمیشہ اقتدار میں رہیں گے لوگ انکا محاسبہ کریں گے.حمزہ شہباز
After seeing @MaryamNSharif at Bhera rest area(Motorway) families greeted Maryam Nawaz with love and warmth, they extended prayers for Mian Nawaz Sharif Sb. Indeed Nawaz Sharif rules hearts of Millions.
میں 7ماہ سے نیب کی حراست میں ہوں.کیوں نہیں مجھ پہ چارج شیٹ کیا گیا.ہمیں پتہ ہے کس بات کی سزا دی جارہی ہے ہمیں,میں تقریریں کرتا تھا مجھے سزا تو ملنی تھی.
@KhSaad_Rafique
یہ نہیں ہوسکتا کہ آپ غیرجمہوری رویے بھی اپنائیں.آمرانہ اقدامات بھی کریں,انتقامی کاروائیوں میں بھی ملوث ہوں اور ڈھٹائی سے کہیں یہ سارا کچھ ہم کروا رہے ہیں.
@KhSaad_Rafique
.نوازشریف کی بیٹی ہوتے ہوئے میں صرف اپنے باپ کیلیے نہیں,زنجیروں میں جکڑے ان سب قیدیوں کیلیے لڑوں گی۔انشاءاللہ مجھے یقین ہے کہ عوام کی عدالت نہ ناانصافی کرتی ہے نہ کسی کے دباؤ میں آتی ہے۔
نوازشریف ہی نہیں ضمیر کے کتنے قیدی کال کوٹھڑیوں میں ہیں.جمہوری قدریں,حق کی آوازیں میڈیا کی آزادی,بے لاگ انصاف,قانون کی حکمرانی اور اظہار رائے کا حق سب کچھ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہے۔۔۔۔
جس شخص نے اس ملک میں عوام کی حاکمیت کی بات کی اور آئین و قانون کی حکمرانی کے لیے ڈٹ گیا، اس شخص پر انصاف کے تمام دروازے بند کر دیئے گئے۔ مگر یاد رہے ! ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے۔ کفر کا نظام تو چل سکتا ہے، ظلم کا نہیں !
نواز شریف نے این آر او کرنا ہوتا تو بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر بیمار بیوی کو بستر مرگ پہ چھوڑ کر اڈیالہ جیل کا انتخاب نہ کرتا
کیپٹن (ر)صفدر اعوان
@rajaansari@MeinRaza
مولانا احمد شاہ نورانی صدیقی کے ١٦ویں عرس کے موقع پر جمعیت علما اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمٰن، مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کیپٹن (ر) صفدر، سینیٹر رضا ربانی، حامد میر، راجہ انصاری اور میاں رضا کی شرکت۔
سندھ کے صدر جناب شاہ محمد شاہ کی جانب سے یوتھ ونگ کی مرکزی صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر سینیٹر نہال ہاشمی،نثار شاہ، ترجمہ سندھ اسد عثمانی، سوشل میڈیا سندھ کے صدر خرم بھٹی، میاں رضا، علی اکبر گجر،راجہ انصاری اور دیگر موجود۔
سندھ کے صدر جناب شاہ محمد شاہ کی جانب سے یوتھ ونگ کی مرکزی صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ @MaryamNSharif
@SyedShahMuhamm8 @Marriyum_A
سندھ کے صدر جناب شاہ محمد شاہ کی جانب سے یوتھ ونگ کی مرکزی صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔ @MaryamNSharif
@SyedShahMuhamm8 @Marriyum_A
سندھ کے صدر جناب شاہ محمد شاہ کی جانب سے یوتھ ونگ کی مرکزی صدر کیپٹن ریٹائرڈ صفدر اعوان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر سینیٹر نہال ہاشمی،نثار شاہ، ترجمان سندھ اسد عثمانی، سوشل میڈیا سندھ کے صدر خرم بھٹی، میاں رضا، علی اکبر گجر،راجہ انصاری ودیگر موجود