ایک وہ وقت تھا جب ترقی اور خوشحالی کی راہیں کھل رہی تھی کشکول ٹوٹ چکے تھے نوازشریف نے پوری قوم کو خوشخبری سنائی کہ ہم IMF کو خدا حافظ کہہ رہے ہیں پاکستان اپنے پاؤں پر کھڑا ہوچکا تھا اور پھر یہ جعلی نااہل و نالائق حکومت اور سلیکٹڈ نے اس ملک کو معاشی طور تباہ کر دیا
@MaryamNSharif