چیف جسٹس سے میرا سوال.
آپ نےکہا کہ جب چھ ججز مجھ سے ملیں اور یہ میٹر ڈیسکس کی. تب میں چیف جسٹس نہیں تھا.
سوال یہ ہے کہ جب آپ چیف جسٹس بنے اسکے بعد یہ سلسلہ جاری رہا تب آپ نے کیا کیا؟؟؟؟؟؟
کاشتکار متوجہ ہوں
پنجاب حکومت نے گندم کا ریٹ 3900 روپے مقرر کر دیا ہے
حکومت پنجاب
سال پہلے بھی 3900 سال بعد بھی 3900... اور سناؤ کسان بھائیو کیسا صلہ دیا ن لیگ نے ؟؟؟
#بریکنگ_نیوز
غزہ میں اسرائیلی دہشت گردوں کے جنگی جرائم درندگی کا نشانہ بننے والے
مظلوم مسلمانوں کے اعضاء چیخ چیخ کر گواہی دے رہے ہیں کہ
اسرائیل سب سے بڑا دہشت گرد ہے
@GNMadani
سی سی ٹی وی کیمروں میں واضع اور صاف شکلیں نظر آنے کے باوجود پکڑے ناجانے کا مطلب یہی ہیکہ قانون نافذ کرنے والے ادارے ملوث ہیں اور انکے لئے سیف ہاوسزز مہیا کرتے ہیں
یہ بچی جو پشتو بولتی ھے والد کا نام جعفر بتا رہی ھے ۔ اس کو الله کی رضا کی خاطر والدین تک پہنچانے میں ہماری مدد کریں اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
امریکی سینیٹر جس نے غزہ پر ایٹم بم پھینکنے کی تجویز پیش کی ہے آج شہباز گل اسی سینیٹر سے ملاقات کر رہا ہے اور امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عمران خان کے لئے مدد طلب کر رہا ہے۔
یہ ویڈیو وائرل تب ہوتی جب یہ مدرسے سے متعلق ہوتا
اگر یہ مولوی اور مدرسہ کا معاملہ ہوتا تو یہ یقیناً ظلم کہلاتا لیکن یہ ظلم اس لئے نہیں کہ اس کا تعلق نہ مولوی سے ہے اور نہ مدرسہ اور اسلام سے، لبرلوں ڈوب مرو اپنے بغض کے اندر جو دین کے خلاف تمھارے دلوں میں ہے
آہ! یہ دلخراش وڈیو جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کی بدترین مثال ہے۔درندوں نے اس معصوم بہن کونہ صرف لوٹا بلکہ اسکوگولی بھی ماری۔
ان درندوں کی اس دیدہ دلیری سےثابت ہےکہ انہیں قانون نافذ کرنےوالوں کی سرپرستی حاصل ہے ۔
میرے بھائیو ! کل یہ آپکی سگی بہن کے ساتھ بھی ہوسکتا ہے، خدارا جاگو