ﺑﮯ ﺧﻮﻑ ﺯﻧﺪﮦ ﻟﮩﺠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮔﻔﺘﮕﻮ
ﺧﻮﺩ ﺳﺎﺧﺘﮧ ﺧﺪﺍﺅﮞ ﺳﮯ ﮈﺭﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ
جس زاویہ سے چاہو مجھے آزماؤ تم
پکا ہوں اپنے قول کا کچا نہیں ہوں میں
@MaryamNSharif
فیلڈ مارشل نے صاف صاف بتایا ہے کہ ہماری زمہ داری مکہ مدینہ کی حفاظت ہے جس دن میزائل ان شہروں کی حدود کراس کرے گا پاکستان کا فوجی پہلی صف میں کھڑا نظر آئے گا باقی ریجنل جنگوں کی زمہ داری جنہوں نے بیس بنائ ہوئ ہیں اُن کی ہی ہونی چاہیے۔
السلام علیکم!
آپ کو اور آپ کے تمام اہل خانہ کو میری طرف سے عید الفطر بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کو آپ کی زندگی میں خوشیوں، سکون اور برکتوں کا پیش خیمہ بنائے اور یہ عید آپ کے لیے ڈھیروں مسرتیں لے کر آئے۔
عید سعید بہت بہت مبارک!
ماضی میں اورنگی ٹائون داتا چوک غازی آباد میں موجودہ گورنر سندھ سید نہال ہاشمی اپنے والد مرحوم سید صغیر ہاشمی کے نام سے مسجد تعمیر کروائی تھی اب اسکی ازسر نو تعمیر کا کام جاری ہے۔۔
@KhurramBhatti01@SabirMehmood26
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ نامزد ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مسلم لیگ ن کے لیے طویل جدوجہد، قربانیاں اور قیادت کے ساتھ غیر متزلزل وفاداری قابلِ تحسین ہے۔
دعا ہے کہ آپ بطور گورنر سندھ عوام کی خدمت کے نئے باب رقم کریں۔
@MNehalHashmi
ہمارے کچھ احباب لکھ رہے کہ کراچی والے کبھی نون کو ووٹ نہی دیتے تو جناب آپ ریکارڈ چیک کر لیجئے نون لیگ کراچی ووٹ مانگنے کب گئ ہے 2024کے الیکشن میں نواز شریف نے کراچی میں جلسہ نہی کیا تھا آپ نواز شریف کے کراچی جلسوں کی تاریخ اٹھا لیں زیادہ نوے کی دہائی کے ہوں گے مریم نے پی ڈی ایم دور میں 2020میں باغ جناح میں ایک جلسہ سے خطاب کیا اس کے بعد کراچی نہی گئ ہیں وہ کراچی جانا شروع کریں عوام سے رابطہ رکھیں تو کراچی لازمی ووٹ دے گا مگر کراچی جائیں تو سہی اس کے مسائل پر بات تو کریں
یہ کراچی کا ایک ڈکیوری بوائے ہے بہت عاجز مسکین سا مگر اس نے کیا گانا گایا ہے مہدی حسن کو گانا آسان نہی اور پھر یہ گانا تیرے بھیگے بدن کی خوشبو سے ۔۔۔
میں چیک کر رہا تھا انڈین اور نیپال اور بنگالی مر مٹے ہیں انڈین Pakistsn idols کو زیادہ سن رہے کہہ رہے ایسا ٹیلنٹ انڈیا میں نہی آتا
کراچی کا اصل فخر تو یہ ڈیلیوری بوائے ہے کیا بات ہے کراچی والو 👏👏❤️❤️
یہ پیغام ہر افغانی کے ساتھ شئیر کریں!
بنگلہ دیش کا یہ نوجوان بتا رہا ہے کہ کیسے بھارت نے 1971 میں شیخ مجیب غدار کو پیسے دئے تاکہ وہ پاکستان توڑ کر بنگال کو بھارت کی غلامی میں دے دے۔ 50 سال بعد بنگلہ دیش بھارت سے آزاد ہوا۔
آج طالبان بھی پیسے کے لئے سب کچھ مودی کو بیچ رہا ہے
🏏✨ خواب حقیقت میں بدلتے ہیں! ✨🏏
اورنگی ٹاؤن سے تعلق رکھنے والا باصلاحیت نوجوان عبداللہ جاوید کو لاہور قلندر میں پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے لیے منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
#فخر_اورنگی@CMShehbaz@MaryamNSharif@ranamashhood@FahadShafiq18