@Momin_Speaks وزیر کو جاہل کہہ رہا ہے۔
یہ اختلاف کرے تو اسکا حق دوسرا اختلاف کرے تو راتب خور
اس کی بات سے اختلاف کرنے والوں کو کتا کہہ رہا ہے
یہ خفی یوتھیا ہے۔
یہ بات اب باالکل عیاں ہے کہ یہ کسی پرسنل اشو کی وجہ سے دماغی توازن کھو چکا ہے
یا ڈالروں کی وجہ مطیع اللہ جان بننے جا رہا ہے۔
@WaheedAhmed22@realrazidada@oxmanghanich زمینی حقائق، زمینی حقائق، زمینی حقائق، سب نے رٹ لگائی ہوئی ہے
بھائی کچھ بتاؤ تو زمینی حقائق کیا ہیں۔
کونسی نا انصافی یا کمتر سلوک ہو رہا جو باقی پاکستانیوں سے یہ اشرافیہ نہیں کر رہی۔
@IsbMubashar جی بھائی میں نے بھی گلیوں کی ہی بات کی ہے۔
اور جتنی بڑی گلی کی تصویر آپ نے پوسٹ کی ہے اس پر لازما" بھاری ٹریفک بھی چلتی ہوگی یقینا"۔
تصویر میں بھی پیومنٹ کی مرمت کا کام نظر آرہا ہے
آپ کسی چھوٹی گلی کو بھی دیکھیں گے ہر دوسرے گھر کے سامنے گاڑی کھڑی نظر آئے گی۔
@Mashwani_Views اتنی زیادہ برانچیں کھولنے میں خرچہ بہت ہے اور اضافی عملہ بھی چاہیے۔
موجودہ حکومت کی جو حرکتیں ہیں لگتا ہے اس کا فوکس صرف ھیجڑہ برانچ کھولنے پر ہے
@ibnehussain03#مثبت#رپورٹنگ
سیاست کے ساتھ ساتھ ن لیگ اور پی ٹی آئی کا لیک ٹوٹوں کا بھی سخت مقابلہ چل رہا ہے
پہلے ن لیگ نے MPA ثاقب چدھڑ کا سکینڈل مارکیٹ میں پھینکا اور اسکے مقابلے میں پی ٹی آئی نے MPA سید سلمان شاہد مہدی کا ٹوٹا لاپھینکا
حساب برابر 😂😂
@naddiyyaathar مسئلہ ہے دفاعی یا فوجی بجٹ۔
ہندوستان کا سالانہ فوجی بجٹ 78 ارب ڈالر
پاکستان کا سالانہ فوجی بجٹ ہے 9 ارب ڈالر
مقبوضہ کشمیر اور بھاتی پنجاب میں شورش پر قابو پانے کے بعد وہ تمام اخراجات اب پاکستان کے اندر کی شورشوں کی آبیاری کے لئے استعمال ہو رہے ہیں۔
@QaimKhanisays بھارتی پنجاب اور کشمیر پر پالیسی بدلنے والوں کو دعائیں دیں۔
جب تک دونوں محاذ گرم تھے
پاکستانی کشمیر میں خصوصا" ، کے پی اور بلوچستان میں قدرے امن تھا۔
جو فنڈ وہاں پے خرچ ہوتا تھا وہ بھارت اب پاکستان کے اندر بدامنی کے لئے خرچ کر رہا ہے۔
@Momin_Speaks یورپ والے اتنا نخرے برداشت نہیں کرتے۔
اور نہ وہاں اس طرح کی ویور شپ میسر ہے
اور پتہ نہیں وہاں کام کیا کرتا ہے۔ انتہا کا ویلا ہے ہر 10 منٹ بعد اسکی ٹویٹ سامنے ہوتی ہے۔
سارا چکر ڈالروں کا ہے۔
@thinkffb یہ اگلا مطیع اللہ جان ہے
آجکل یوتھیوں کی فالوور شپ کے حصول پر کام کر رہا ہے۔
اسکی کامیابی یہ ہے کہ حکومتی زعماء اس کو مکمل اہمیت دے کر جواب دے رہے اور یہ ویوز، کمنٹ اور ڈالروں کے لئے انکے سامنے پھوڑی ڈال کر بیٹھا ہے
بہت جلد یہ یوتھیا کیمپ میں نظر آئے گا
حکومت کو AI کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئیے AI کا استعمال کیوں جرم بنتا جا رہا۔
پنجاب حکومت comparatively باقی صوبوں کی نسبت بہترین کام کر رہی ہے لیکن معذرتانہ رویہ کی وجہ سے ہر وقت اندرونی و بیرونی حملوں کی ذد میں رہتی ہے۔
مجال ہے ایسے سوال کوئی باقی صوبوں سے بھی کرے
محترم رانا صاحب!
آپ اس ملک کے سب سے بڑے صوبے کے وزیرِ تعلیم ہیں۔ اگر آپ خود جدید ٹیکنالوجی، بالخصوص مصنوعی ذہانت (AI)، کے استعمال سے گریز کریں گے یا اس کے استعمال پر معذرت خواہانہ رویہ اختیار کریں گے تو پھر اس ٹیکنالوجی کے فروغ کی توقع کیسے کی جا سکتی ہے؟
اگر آپ نے اپنی گفتگو، تحقیق یا معمول کے امور میں AI کا استعمال کیا ہے، یا مستقبل میں کرتے ہیں، تو یہ عمل لائقِ تحسین اور قابلِ تقلید ہے۔ تعلیمی قیادت کا کام نئی ٹیکنالوجیز سے خوفزدہ ہونا نہیں بلکہ ان کے ذمہ دارانہ، مؤثر اور تعمیری استعمال کی حوصلہ افزائی کرنا ہے۔
یہ درست ہے کہ ہر تحریر، ہر خیال یا ہر مؤقف AI کا مرہونِ منت نہیں ہوتا، لیکن وقت کی بچت، تحقیق میں معاونت، معلومات تک فوری رسائی اور بہتر فیصلہ سازی کے لیے AI کا استعمال اب آپ سمیت ہم سب کے لیے ناگزیر ہوتا جا رہا ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم اس ٹیکنالوجی کے استعمال پر معذرت خواہانہ رویہ اپنانے کے بجائے اسے صحیح انداز میں استعمال کرنا سیکھیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں۔
آخرکار، مصنوعی ذہانت انسان کا متبادل نہیں بلکہ اس کی صلاحیتوں میں اضافہ کرنے والا ایک طاقتور ذریعہ ہے، اور تعلیم کے شعبے کو اس سے سب سے زیادہ فائدہ اٹھانا چاہیے۔
@GKamranKhan آخری آڈٹ رپورٹ کے مطابق 24-2023 سال کا بجٹ تخمینہ 416.3 ارب رکھا گیا تھا جبکہ اصل اخراجات صرف 162.4 ارب تھے یعنی بجٹ کا صرف 39% استعمال ہوا اور تقریباً 253 ارب روپے خرچ نہ ہوسکے۔
25-2024 ابھی آڈٹ میں ہے اور 26-2025 ابھی آڈٹ ہونا ہے
@GKamranKhan یہ رپورٹ NFC share کے بارے میں ہے اور تمام صوبوں کے بارے میں ہے۔
اس میں کہاں لکھا ہے کہ کے پی کو صرف 2 ارب دیا جائے گا۔
@81ShahbazRana
Please explain for relevant data for the image & ur report.