شہبازشریف کا عمرہ گروپ 67 لوگوں سے کم ہو کر 13 رہ گیا۔
اور وہ بھی عام طیارے سے ہی روانگی ہوگی
قوم اپنا سیاسی، اخلاقی اور
قانونی دباؤ برقرار رکھے۔اس امپورٹڈ حکومت کی کانپیں ٹ��نگ رہی ہیں۔
جیو شیرو رول کے رکھ دتا وچاریا نو
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
اچھا تو کرائم منسٹر اور اسکی وزیرِ افواہ سازی نے افواج پر ”کیچڑ اچھالنے“ والوں کیخلاف کارروائی کا اعلان کیا ہے! اگر واقعی وہ اس میں سنجیدہ ہیں تو نون لیگ کے میاں نواز شریف، انکی صاحبزادی اور انکے چمچوں سے اس کارروائی کا آغاز کریں۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
صدر صاحب کو عزت راس نہیں آرہی ہے
جج لاہور ہائیکورٹ
ایک جج صدرِ پاکستان جس کو قانون سے استثنی حاصل ہے۔ اُس کے بارے میں ایسے الفاظ استعمال کر رہا ہے۔
کیا پاکستان میں جوڈیشل مارشل لاࣿ آ چُکا ہے ؟
“شریف خاندان نے کہیں سُن رکھا تھا پرانے لکھنوی نواب اپنی اولاد کو ادب آداب رکھ رکھاؤ سکھانے بائیوں کے پاس بھیجا کرتے تھے
انہوں ��ے اپنی والی “شاہی محلے” بھیج دی”۔۔
مجھے یقین ہے یہ انہیں بھی گندا کر آئی ہوگی
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
احسن اقبال کا بیان شرمناک ہے، کیوبا بننا اتنا آسان نہیں “ غیرت کا مظاہرہ” کرنا ہوتا ہے۔ امریکی پابندیوں کو وجہ سے ہمیں اب تک 150 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے لیکن ہم جھکے نہیں ۔ اسلام آباد میں تعینات کیوبن سفیر کا امپورٹڈ کے بیان پر ردعمل
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
مجھے فخر ہے میرا لیڈر ��ہ عظیم آدمی ہے جس نے کروڑوں پاؤنڈ چھوڑ دیے، کروڑوں کے ایوارڈ شوکت خانم کو دے دیے۔ میرے عظیم لیڈر کا موازنہ چیری بلاسم اور ان چوروں کے ساتھ نہ کریں۔۔۔
پاکستان کی عدالتوں اور الیکشن کمیشن سے پوچھتا ہوں کہ اتنی بڑی سازش ہوئی، ضمیر بکے، پاکستان کا انصاف کا نظام کوئی ایکشن نہیں لے گا؟؟؟ عمران خان کا لاہور میں خطاب
چوروں کے لئے رات 12 بجے کا ہی وقت کیوں مقرر کیا جاتا ہے؟
پہلے وزیراعظم اور اب وزیر اعلٰی، سب جلدی جلدی کرسی پر بیٹھنا چاہتے ہیں۔ اور ان سے زیادہ جلدی ججوں کو ہے، جو اپنے پتہ نہیں کون سے کام کروانا چاہتے ہیں ان سے؟ یا ممکن ہے وڈیو لیک ہونے کا خوف ہے؟
صدر کی آنکھ 15 دن سے پہلے نہ کھلنے پر اعتراض کرنے والی لاہور ہائیکورٹ کو سپریم کورٹ نے 13فروری 2020 کو سانحہ ماڈل ٹاؤن جے آئی ٹی کیس کا 3ماہ میں فیصلہ دینے کا حکم دیا تھا۔ 775دن بیت گئے۔ لاہور ہائیکورٹ کی آنکھ نہیں کھل رہی۔ کیا لاہور ہائیکورٹ کی آنکھ صورِ اسرافیل سے ہی کھلے گی؟؟؟
پاکستانی عوام، ہمارے فوجی جوان سمیت ہر محب وطن امریکی سازش کے تحت بنائی گئی حکومت کے خلاف ہے اور پاکستان کی بقا، خود مختاری اور سالمیت کے حصول کی اس جنگ میں عمران احمد خان نیازی کے شانہ بشانہ کھڑا ہے
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور