اس داڑھی والے نوجوان نے سول ہسپتال سے یہ بچہ اغوا کیا ہے۔
جس کی شناخت درکار ہے پلیز اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکہ اس مجرم کو تلاش کرکے بچہ بازیاب کروایا جاسکے۔۔
اگر کوئی شہری اس کے متعلق جانتا ہے تو پلیز
متعلقہ تھانے پر اطلاع دیں۔
مزید اپڈیٹ👇
https://t.co/r71yBOuFmQ…
یہ بات تمام سیاسی جماعتوں کو “ پلے “ باندھنی ہوگی کہ عمران نیازی دورِ حاضر کا بدترین فتنہ ہے اور یہ فتنہ ماضی کے تمام فتنوں سے برا ہے اور عمران نیازی ٹی ٹی پی سے بڑا دہشتگرد ہے
انجینیر صاحب آپکو سرخ اور فرشی سلام ہے
جو لوگ فوجی عدالتوں کی مزمت کر رہے ہیں ان سب کے پرانے کلپ نکال کر ان کو دیکھائیۓ ان کلپس کو چوکوں میں چلوائیے
تاکہ ان کا فراڈ جمہوری فراڈ جو یہ کرنا چاہ رہے ہیں کے ہم تو جمہوریت اور سول سپریمیسی کی جدوجہد کر رہے ہیں
آپ صرف گود میں بیٹھنے کی جدوجہد کر رہے ہیں
’’ گنڈا پور نے عمران ریاض کو گندی گندی گالیاں دی ہیں اس کو ابھی بھی غیرت نہیں آئی اور وہ ابھی تک کے پی میں پڑا ہے کیونکہ وہ سمجتھا ہے کہ ��ان اس کے والد وارث ہیں ‘‘
@Mustafa_Chdry
@KB_BUT
مورخ لکھے گا کہ پاکستانی عدالتی تاریخ میں جسٹس قاضی فائز عیسی جیسا منصف نہ پیدا ہوا اور نہ ہی آئندہ ایسے غیرت مند دلیر قابل دیانتدار جج کی امید ہے
قاضی تیری راتی کوئی اور جم ہی نہیں سکا
معروف صحافی @UmarCheema1 نے 2014 میں بغیر کسی سیاست دان کا نام لیے ایک ٹویٹ کیا تھا کہ ایک مع��وف مشہور سیاست دان نے اکیس سالہ لڑکی کو پریگننٹ کردیا ہے۔
جس کے کمنٹ میں خان کے وزیر فواد چوہدری نے لڑکی کی عمر درست کروائے کہ 21 کی نہیں 24 کی ہے۔ مزے کی بات ہے #ImranKhan نے خود ایک انٹرویو میں بتا دیا کہ عمر چیمہ میری بات کر رہا ہے۔
ہاجرہ کہہ رہی ہے کہ یہ خبر میرے بارے میں نہیں تھی بلکہ وہ ایک دوسری لڑکی ہے جو ابھی باہر رہتی ہے۔
یا خدا اس شخص کی غلاظت اور گندگی کی کوئی انتہا بھی ہے؟ ایسے شخص کو نعوذ باللہ صادق اور امین کہنا اف!
#کپتان_تو_وڑ_گیا
Where The Opium Grows
#Hajra_Exposed_Niazi
افواج اور عدلیہ افسران کو بھی تحائف توشہ خانہ میں جمع کرانے ہوں گے۔۔
بل کے مطابق تحائف توشہ خانہ میں جمع نہ کروانے والے شخص پر تحفے کی تخمینہ رقم کا 5 گنا جرمانہ ہوگا۔ https://t.co/LRM250iNCn
جنرل فیض اسلام آباد میں فرعون بن کے پھرتا تھا اس کا پٹواری بھائی زمینوں پہ قبضے کرتا تھا جنرل فیض لوگوں کو گھروں سے اٹھا کر اغوا کرتا تھا جنرل فیض نے فوج کی وردی پہن کر ظلم کی انتہا کی اور فوج کو بے حساب گالی پڑوائی
یہ منصوبہ کئی سالوں سے التواء کا شکار تھا لیکن دیر آئے درست آئے.بجلی اور پیٹرولیم کے منصوبوں میں بے پناہ گنجائش ہے آج ہم نے تفصیل سے ان ایشوز پر گفتگو کی ہے.وزیراعظم شہبازشریف
#پاک_ایران_دوستی
نواز شریف میں لاکھ خامیاں ہوں گی مگر حقیقت یہی ہے کہ اسکے کام نکال دو تو پیچھے صرف وہ 2 ڈیم بچتے ہیں جو اپنے دریا بیچ کر بنائے گئے تھے۔ موٹر ویز ہوں یا واجپائی کا دورہ لاہور، 90 کی دہائی میں دیا گیا اس کا ویژن اپنے وقت سے 3 دہائیاں آگے تھا، مگر ملک کو جرنیل، جج و عمران لڑ گیا۔