Lakki Marwat: FC Soldier and Wife Show Bravery, CCTV Footage Surfaces
A CCTV video has surfaced from Shah Hasan Khel area of Lakki Marwat showing how an FC soldier who was home on leave, along with his wife, foiled an alleged abduction attempt.
In the video, an exchange of fire can be seen between the attackers and the soldier. According to reports, 2 FAK terrorists were killed and 1 was injured in the incident.
لکی مروت: ایف سی اہلکار اور اہلیہ کی بہادری، سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر
لکی مروت کے علاقے شاہ حسن خیل میں چھٹی پر گھر آئے ایف سی اہلکار اور ان کی اہلیہ کی جانب سے مبینہ ��غوا کی کوشش ناکام بنانے کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرعام پر آگئی۔
ویڈیو میں مبینہ طور پر حملہ آوروں اور اہلکار کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ دیکھا جا سکتا ہے۔ واقعے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ ایک زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
لکی مروت میں بہادر ایف سی اہلکار اور اُسکی بیوی کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی
چھٹی پر گھر آئے ایف سی اہلکار کو دہشت گردوں نے اغواء کرنے کی کوشش کی ایف اہلکار اور اسکی بیوی نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا
میں ان لوگوں کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے بھاگ کر بچوں کی زندگی کو محفوظ بنایا باہر نکالا۔۔
اگر ان لوگوں تک میری پوسٹ پہنچ جائے تو ان کو میرا دونوں ہاتھوں سے سلام
Pakistan isn’t a new winner, they're a regular winner
~ 🇬🇧 British defence analyst
Out of 137 teams, Pakistan dominated the UK's brutal Cambrian Patrol again
60km war zone simulation, under 48hrs, and they keep topping it 🏆🇵🇰
#Pakistan#CambrianPatrol#UK#Military
اپنے ہی ملک کے خلاف سازشیں بیرونی جنگوں سے زیادہ خطرناک ہوتی ہیں۔ عمران اور اس کا سیاسی Cult انقلاب نہیں بلکہ ردِ انقلاب اور Persistent Chaos کی سیاست ہے۔
اس پورے بیانیے کی بنیاد ہی پروپیگنڈا، ابلاغی چالاکیوں اور انتشار پر کھڑی ہے۔
یہ لڑکا ایک سیاح ہے جو دنیا گھومتا ہے۔ جب اسرائیلی ٹی وی اینکر نے اس کا پسندیدہ ملک پوچھا، تو اس کے منہ سے بے ساختہ 'پاکستان' نکلا۔ پھر آگے کیا ہوا، آپ خود ملاحظہ کریں!
🚨 یہ شخص ایک ٹریول ولاگر ہے۔ ذرا سنیے کہ اس نے بھارت، پاکستان اور دیگر ایشیائی ممالک کے اپنے سفری تجربات کا موازنہ کیسے کیا اور آخر میں پاکستان کو سب سے بہترین قرار دیا۔
A Trophy of Marka-e-Haq🏆
This fallen drone, shot down during last year Marka-e-Haq, now stands as a proud symbol of Pakistan🇵🇰 unbreakable defence.
Message to all Enemies: Our forces🪖see you, strike you, & display your failure for the world to witness.🦅💪
شہید سپاہی محمد بلال اپنے والد محترم کو فوجی سلیوٹ کرتے ہوئے۔
ایک یادگار وڈیو 💔🇵🇰
آپ گزشتہ روز وطن پر قربان ہوۓ اور ہمیشہ کے لیۓ زندہ رہ گۓ 🇵🇰
#Pakarmy#pmt#ispr#Lahuukiroshni
49 ڈگری ٹمپریچر میں سنگلاخ پہاڑوں کی چوٹی پہ گرم اور سخت نوکیلی چٹانوں پر بیٹھے پاک فوج کے یہ جوان شاپر میں ڈال کر فتنہ @ImranKhanPTI عمران احمد برکی کے پیروکار یوتھیو کا %80 اور اسلام کے ٹھیکیدار @MoulanaOfficial مولوی فضل الرحمان کے ڈیزلیوں کا ٹیکس کھا رہے ہیں۔۔۔
وطن کی مٹی نے جب بھی پکارا پاکستان کے بیٹوں نے لبیک کہہ کر اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کیا۔
تنخواہ کی خاطر نہیں، یہ اپنے وطن، اپنی قوم اور ہمارے محفوظ کل کی خاطر اپنی جان قربان کرتے ہیں۔
"اور جو اللہ کی راہ میں شہید کئے گئے ہر گز انہیں مردہ خیال نہ ��رنا بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں ، انہیں رزق دیا جاتا ہے"۔ (القرآن)
کہتے اگلی باری پاکستان کی ہے
پاکستان اس دنیا کا ایک ٹف لونڈا ہے یہ بات امریکی بھی جانتے اسرائیلی بھی انڈین بھی
چیک کریں فوج کے ترجمان نے ٹھوک کر کہا تھا سارے آ جاؤ اوپر سے نیچے سے جہاں سے چاہو آ جاؤ
ایک دفعہ مزہ نا کرا دیا تو پیسے واپس
سواد آ گیا ❤️🇵🇰