ایک مسلمان اور انسان ہونے کے ناطے میں آپ سے معافی مانگتا ہوں میرے بچے 😭 دنیا آپ کے معاملے میں ناکام ہوگئی اور شیطانیت جیت گئی
کاش میں آپ کو گود میں اٹھا سکتا 💔
فل سطین پر جو ظلم ہوا ، ہم دیکھنے والوں کو کبھی معافی نہیں ملے گی
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
تین برس گزر گئے میرے عمار کو، مگر 18 ستمبر کا وہ قیامت خیز دن آج بھی میرے سینے میں زندہ ہے—میں جیل میں قید تھا اور میرا معصوم عمار ظلم سہتے، مجھے پکارتے اور روتے روتے دنیا چھوڑ گیا؛ دنیا کی عدالت خاموش رہ سکتی ہے، مگر اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی عدالت میں نہ ظ��م بھلایا جائے گا،
دنیا کی ہر مشکل کے سامنے ایمان ایک ایسی طاقت ہے جو انسان کو ٹوٹنے نہیں دیتی۔ ❤️
اس بھائی کا حوصلہ اور صبر واقعی قابلِ تعریف ہے۔ اللہ تعالیٰ اسے ہر تکلیف سے نجات دے، اس کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور اسے مزید ہمت عطا کرے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲