کراچی جلوس میں صحابہ کو دی گئی گالیاں ٹی وی پر لائیو نشر کی گئیں،
ہم کچھ دنوں سے دیکھ رہےہیں کہ ملک میں فرقہ واریت کو حکومتی آشیرباد سے ہوا دی جارہی ہے،حکومت اگر ذمے دار نہیں تو بتائےکہ پاکستان میں دشمنان صحابہ کےحوصلےاتنے کیسے بڑھ گئے؟ فوری ایکشن نہ لیا گیا تو امن بھسم ہو جائیگا
جیسے ساہیوال میں معصوم بچوں کے سامنے ماں باپ کو دن دہاڑے مار ڈالنے والوں ساتھ آپ نے قطر واپسی پر نمٹنا تھا۔جیسے شوگر اور گندم سکینڈلز کے ذمہ دارواں سے نبٹنا تھا۔جیسے تیل بحران والوں سے نمٹنا تھا۔فہرست طویل ہے۔آپ گرجنے والے بادل ہیں برسنے والے نہیں۔ سب ایکشن ٹوئٹر پر ہوجاتے ہیں۔
@ImranKhanPTI آٹے اور چینی کا درد ۔پٹرول کا درد۔ووٹ چوری ہونے کا درد ۔ ملک میں رشوت کا ریٹ بڑھانے کا درد ۔۔۔ سیالکوٹ اراضی سنٹر میں ایک فرد کیلئے 5000 روپے رشوت دینے کا درد ۔۔ آپکی حکومت میں عوام کیاکیا درد بتائیں آپکو؟
Visited Rahim yar khan and stayed there for a night. Held meetings with police officers regarding crime control, law & order and security arrangements for Muharram, inspected police station, inaugurated a couple of projects and briefed media.
@CHIEF_CHANNEL@UsmanAKBuzdar حاضری وہاں پر ہوتی ہے جہاں حاضری لگانے والا خود موجود ہو اور حاضر بندے کو دیکھ کر حاضری لگائے ۔۔وہ صرف یاحی یا قیوم ہے وہ صرف اللہ پاک ہے ۔۔۔شرک کرنا بند کرو
@MuradSaeedPTI 😅😅😅😅😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂لوٹ مار صرف عمران نیازی کے خاص دوست آٹا۔چینی۔پٹرول۔کار منوفیکچرنگ مافیا کر سکتا ہے کسی دوسرے نے لوٹ مار کی تو اسکو وہاں پر واڑ دیا جائے گا جہاں سے نکلا ہے😅