کراچی میں نیسلہ ٹاور کو اپنی عزت بے عزتی کا مسئلہ بنانے والوں کے خیبر پختونخواہ میں پہاڑوں کی غیر قانونی کٹائی متعلق احکامات کو بارود سے اڑایا جا رہا ہے، گھوڑا گلی لورہ روڈ کے راستے بدنال کے مقام پر پہاڑوں کی تباہی آج بھی جاری ہے۔
#environment#margallahills#NationalPark
@UdarOfficial آپ تو نواب آف کالا باغ لگ رہ ہیں:
آج آپ ان کے مسائل انکو کھڑا کرکے سن رہے ہیں کل کو یہ ووٹر آپکو گلی میں کھڑا کرکے آپکی بات سنیں گے۔۔ سر انکو کرسی دو ،،، عزت کے ساتھ انکی بات سنو
آئی جی صاحب پنجاب اسلام علیکم سر۔
کیا صرف پتنگیں اڑاناجرم ہے؟
کیا پتنگیں بناناجرم نہیں ہے؟
پتنگیں اورڈوریں بنانےوالی فیکٹریاں مسمارکریں۔
بےگناہ لوگوں کےقاتل مالکان کوگرفتارکریں انکےخلاف 302 کےپرچے درج کریں سخت سزادلوائیں۔چورکو نہیں چورکی ماں کوپکڑیں سر۔نہ ہوگا بانس نہ بجےگی بنسری
سندھ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے اپنے علاقے میں مساجد سے اذانیں رکوانے والے
منیر بخش بھٹو
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج
ٹنڈو محمد خان
کو فوری طور پر عہدے سے ہٹا کر سندھ ہائیکورٹ میں رپورٹ کرنے کا حکم دے دیا
@CPOGujranwala@OfficialDPRPP @wahid_alisahafi @UsmanAKBuzdar سر آپکی بات درست ہے👍مگرجو بھی شخص تحفظ لینے کیلئےتھانے میں آجائےاسکو تحفظ ملناچاہیئےنہ کہ کسی MNA,MPAکی ٹیلی فون کال پر بےبس غریب کو تحفظ نہ دینا ڈیپارٹمنٹیل کوتاہی اورقانون کی خلاف ورزی ہے۔۔تھانےمیں دونوں فریقوں کوسن کرناانصاف دینا ہی ڈیوٹی ہے۔اللہ پاک کو بھی جواب دینا ہوگا
الفتح سٹور کے گودام سے ایکسپائر امپورٹڈ اشیاء بر آمد کی گئیں۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی کے گودام سے نکلتے ہی الفتح انتظامیہ نے پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹیم کو یرغمال بنا لیا۔ خیال رہے کہ خاتون اول بشریٰ بی بی کی صاحبزادی کی شادی الفتح کے مالک کے بیٹے سے ہوئی تھی۔
https://t.co/sPLzriXV6R
حکومت پاکستان نسلہ ٹاور🏢 کے متاثرین کو موجودہ مارکیٹ ریٹس کے مطابق فوری طور پر معاوضہ ادا کرے۔۔
بعد میں نسلہ🏢 ٹاور تعمیر کرنے والوں اور ذمہ داروں سے وصول کر لے
اناللہ واناالیہ راجعون
ٹنڈومحمدخان کے ایک جج نےگاؤں بخشو خان کی ایک مسجد میں فجر کی اذان بند کروانے کافرمان جاری کردیا ہے اور اس حکم کی تعمیل کے لئے افسران بھی پہنچ گئے اور مسجد کے پیش امام اور مؤذن کوحکم دیا کہ جج کی نیند خراب ہوتی ہےاس لئے فجر کی اذان لاؤڈاسپیکر پر نہ دیجائے
لاہور27نومبر:چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل اور وفاقی سیکرٹری انڈسٹریزجواد رفیق کی زیر صدارت سول سیکرٹریٹ میں اجلاس۔پنجاب میں کھاد کی سپلائی کی مانیٹرنگ کیلئےآن لائن پورٹل فوری طور پرفعال کرنے کا فیصلہ۔پورٹل پر فرٹیلائزرکمپنیوں سے ڈیلرز کو کھاد کی سپلائی کی نگرانی کی جائے گی۔