Imran Khan, this is the constitution of a country with nuclear power, not your toy, which you can use according to your will and benefit. According to this constitution, every citizen has equal rights, but you consider yourself beyond this constitution.
#آئین_فتنے_کا_کھلونا_نہیں
یہ ہیرا پھیری کرنے والا اور فراڈیا تو پہلے ہی تھا سب دنیا جانتی ہے لیکن یہ دہشتگرد بھی تھا یہ کسی کو پتہ نہیں تھا میں نے نہ اس سے بڑا کویی فراڈیا پاکستان کی سیاست میں دیکھا ہے نہ اس سے بڑا کوئی دہشتگرد پاکستان کی سیاست میں کوئی دیکھا ہے
آئین میں آرٹیکل 254 اسی بات پر لاء میکر نے بنایا کہ اگر کوئی آئینی کام مقرر کردہ مدت میں نہیں ہوتا تو یہ کوئی "غیرآئینی" اقدام نہیں ہوگا ماضی میں اس کی کئی مثالیں موجود ہیں
#آئین_فتنے_کا_کھلونا_نہیں
الیکشن ڈیٹ اناونس ہونے کہ بعد یوتھیے اب تک چیف جسٹس سے کسی سوموٹو کی امید لگائے بیٹھے ہیں، اور بیوقوفو چیف جسٹس نے اپنے فیصلے میں ایک پیرہ 14 A جان بوجھ کر لکھا تھا جسکو کل الیکشن کمیشن نے استعمال کیا ھے،
میں تو تب بھی کہتا رہا او یوتھیوں مٹھائی مت کھانا تم سے ہاتھ ہو چکا ھے😀
الیکشن کی نئی تاریخ، 8 اکتوبر 2023...
چیف جسٹس ریٹائرمنٹ 16 ستمبر 2023...
صدر کی مدت ختم 9 ستمبر 2023...
بس یہی بتانا تھا امید کرتا ہوں کہ عقل والے یوتھیے سمجھ گئے ہوں گے کہ کس کی سیاست گٹر میں دفن ہونے والی ہے....