عمران خان کی ہمشیرہ، نورین نیازی کی بہن کو آج تشویشناک حالت میں کارڈیالوجی لے جایا گیا۔
نورین کا قصور یہی ہے کہ وہ اپنے بھائی کو ملنے کے لیے اڈیالہ جیل کے باہر رہتی تھی۔ اُس کے اکلوتے بیٹے کو جیل میں ڈالا ہوا ہے۔ اُس پر سرد راتوں میں ٹھنڈا پانی پھینکا گیا۔ کیا کچھ ظلم نہیں ہوا؟ اب بھی وہ مہینوں سے بغیر کسی فردِ جرم کے قید ہے۔
عاصم منیر ایک sadist ہے، اگر ظلم کر کے تمہارے ذہن کو تسکین مل گئی ہو، تو نورین نیازی کو رہا کر دو۔
ڈی جی صاحب انکو واپس وردیاں پہنا دیں کس کو پھدو بنارہے ہیں یہ 2026 ہے
سرکاری گاڑی آ رہی ہے اپنی بٹالین کے حولداروں صوبیداروں کو سلام ٹھوک کے چلی جاتی ہے نہ گولی چلتی ہے نہ ہی کوئی حملہ ہوتا ہے
🚨 گجرات میں دانا چن گینگ کے سرغنہ شعیب ڈار کا پنجاب کالج کے معصوم طالب علم پر بہیمانہ تشدد!
بچے کو بے دردی سے مارا گیا۔
ایسے غنڈوں کو فوری گرفتار کرکے سخت سے سخت سزا دی جائے!
محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ
@MaryamNSharif
آپ کی توجہ کی اشد ضرورت ہے 🙏
🚨
پاکستان اس وقت اپنی سپریم کورٹ کے احکامات کے خلاف جا کر عمران خان کو قید تنہائی والی جیل میں رکھ رہا ہے عمران خان کو معالجین کی سہولت دستیاب نہیں ہے عمران خان کی صحت دن با دن گرتی جا رہی ہے
ہماری 6 سے 7 مہینے ہو چکے ہیں عمران خان سے بات نہیں کروائی گئی
🔴اسلام آباد ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اہلکاروں پر مسافروں سے رشوت لینے کی ویڈیو نے کئی سوالات کھڑے کر دیئے۔
مسافروں کا الزام ہے کہ رشوت نہ دینے کی صورت میں مبینہ طور پر مختلف الزامات لگا کر انہیں پرواز سے آف لوڈ کرنے کی دھمکی دی جاتی ہے۔ حکومت کے ناک کے نیچے یہ سارا سسٹم چل رہا ہے جس میں اعلیٰ افسران کے ملوث ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے ساتھی فوجی کو اپنی عوام پر گولیاں چلانے سے روک رہے ہیں لیکن درندگی کی انتہا ہے عوام پر سیدھی گولیاں چلا رہا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئے ملوث اہلکار کو برطرف کرکے قانون کے مطابق سزا دی جائے ورنہ اس جیسے اہلکارعوام اورفوج میں خلیج کا سبب بن رہے ہیں
یہ کون سا نیا ٹیکس لگا دیا ہے کسی اوورسیز کو فلائی نہیں کرنے دے رہے بغیر ٹیکس ادا کیے.. ہم جو ٹکٹیں خریدتے ہیں ان میں already ٹیکس ہوتا ہے ... عجیب غنڈا گردی اور لوٹ مار ہے بھئی!!
جناب، ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب، کیا آپ اس بات کی تصدیق کر سکتے ہیں کہ وزیراعظم جس طیارے میں لندن گئے، ان میں سے ایک ایمبریئر لائنئیج 1000 (جے 760) طیارہ اصل میں پاک بحریہ نے طویل فاصلے تک سمندری نگرانی کرنے والے طیارے کے طور پر استعمال کرنے کے لیے حاصل کیا تھا، جس کا مقصد پاک بحریہ کے پی تھری سی اورین طیاروں کے بیڑے کی جگہ لینا تھا؟ آپ وزیراعظم کی جانب سے اس حساس فوجی اثاثے کو اپنے خاندان کی تعطیلات کے لیے تفریحی گاڑی (آر وی) میں تبدیل کرنے کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟ کیا اس اقدام سے قومی سلامتی کو کوئی خطرہ لاحق نہیں ہوتا؟ وغیرہ۔ صحافی وقاص احمد
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@worqas
پالتو کتوں کا سکول جانے والے باپ بیٹی پر حملہ بیٹی کو کاٹ لیا۔ کتوں کے مالک نے بجائے معذرت کے الٹا بیٹی کے سامنے باپ کی پٹائی کردی، چک نمبر 163 پی صادق آباد کے رہائشی کی گفتگو سنیں...
ہے کوئی انکی سننے والا...؟
مالی سال 2026 میں خالص براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 34 فیصد کمی اور اس کا گھٹ کر 1.7 بلین ڈالر رہ جانا معاشی پالیسیوں کی ناکامی کا ثبوت ہے۔ سیاسی عدم استحکام، آئین و قانون کی پامالی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں نے سرمایہ کاروں کا اعتماد ختم کر دیا ہے۔ ملک کو پائیدار ترقی کے لیے آئین کی بالادستی اور مستحکم جمہوری نظام کی اشد ضرورت ہے۔
#PakistanUnderAsimLaw
نوازشریف پشاور سے 350 کلومیٹر دور ناران میں بلاخوف گھومتے رہے، سہیل آفریدی گاڑی کی چھت پر بیٹھ کر صوبے میں آزادانہ گھومتے ہیں۔ کیا میاں صاحب یا سرفراز بگٹی کوئٹہ سے زیارت 125، قلات 135 یا دالبندین 300 کلومیٹر دور اتنی ہی آزادی سے گھوم سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر ایمرجنسی کہاں لگنی چاہئے؟خالد جمیل
#pakistan @khalidjamilkj
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
🚨فرعونیت کی انتہا چیک کریں
ٹریفک وارڈن کی شہری پر تشدد کے بعد بو کھلاہٹ دھمکیاں معصوم شہریوں کو 9مئی کیسز میں ڈالنے کی دھمکیاں وائرلیس پر کال کر کے پی ٹی ائی کا نام استعمال کر کے خود کی جان چھڑانے کی کوشش
ہر طرف پی ٹی آئی نظر آتا ہیں خواب میں بھی