عمران خان سے جتنی بھی مخالفت تھی لیکن کسی غیر پاکستانی کو کبھی عمران خان کے خلاف نہیں بولنے دیتا تھا۔۔اب نفرت ہوگئ ہے اس پوری حکومت سے جب سے PIA کو بدنام کیا ہے دو دن میں چار دفعہ طعنہ دیا گیا چپ کرو تمھارے سارے پائلٹ دو نمبر ہیں۔۔بجائے اس کہ کہا جاتا ہم PIA کو بہتر کریں گے۔۔1/2
اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو حق ہے کہ جہاں انکی آبادی کے لئے ضروری ہو وہ اپنی عبادت گاہ برقرار رکھیں اورپاکستان جیسے ملک میں جو صلح سے بناہے و�� ضرورت کے موقع پر نئی عبادت گاہ بھی بنا سکتے ہیں لیکن حکومت کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے خرچ پر مندر تعمیر کرے خاص طورپر ایسی جگہ۱/۲
کشمیری ماں اپنے بچے کو بچانے بھارتی فوج کے ٹرک کے پیچھے بھاگتے ہوئے ڈ��ڈے و دھکے کھا رہی ہے
کوئی دُنیا کے مسلمانوں سے پوچھے کہ کشمیر کی گلیوں میں ��ے بس مائیں اپنے بیٹوں کو بھارتی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے سے بچانے کے لئیے کب تک اس طرح بھاگتی، ڈنڈے کھاتی بے آبرو ہوتی رہیں گی؟ 😔
دیکھے کیسے انڈین آرمی جعلی مقابلوں کی آڑ میں کشمیریوں کے گھروں کو جلایا جا رہا ہےلوگوں کو مجبور کیا جا رہا ہے ہجرت کے لیے لوگوں کے گھروں سے سامان لوٹ لیا جاتا ہے یہ روزانہ ہو رہا ہے میڈیا پے پابندی ہے بہت سے نوجوانوں اور عورتوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے
5 اگست کے بعد ظلم ہی ظلم ہے
کوئی ہے جو پوچھے اس وقت کے فرعون انڈیا سے تمام دنیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے آنکھیں بند کی ہیں 54 اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کو بھی کچھ نظر نہی آتا وہ صرف مال بنانے کے لیے بنا ہے
کرونا کے بہانے جموں کشمیر میں نسل کشی جاری ہے
یا اللہ تو غائب سے کوئی مدد فرما آمین
موٹر سائکل ھے پر پیٹرول نہیں
وزیر اعظم ھے پر اختیار نہیں
یوتھی ھے پر دماغ نہیں
آخر یہ ملک کیسے چلے گا اب سلیکٹر ہی کچھ خدا کا خوف کرے اور اس ناہلیوں سے عوام کو آزاد کرے
اس بھارتی مسلمان کی گردن بھارتی پولیس کے گھُٹنے تلے دبی ہوئی ہے اور جسم مکوں لاتوں کی زد پر ہے لیکن
مسلمانوں سمیت دُنیا خاموش رہے گی
غیر مسلم پر ظُلم کی ایک وڈیو نے پوری دنیا کے غیر مسلموں کو جگا دیا، یہاں مسلمانوں پر مظالم کی ہزاروں وڈیوز بھی مسلم اُمہ کو جگانے میں ناکام ہیں😔
میرا جسم میری مرضی جسے بے حیائی سندھ میں پھیلنے والی یونیورسٹی کی پروفیسر عرفانہ ملاح نے توہین ریاست کے قانون کو کالا قانون کہا اس کے خلاف فوری کروائی ہونے چاہے اور توہین رسالت کے قانون کے تخت سزا دی جائے ۔۔
جموں کشمیر مجائدین نے بھی کہی انڈین فوجیوں کو جہنم وصل کیا ہے مگر ان کا میڈیا دیکھا نہی رہا 5 فوجی تو کنفرم مرے ہیں مگر وہاں گھروں کو جلایا جا رہا ہے انسانی حقوق کی خلاف ورزی عروج پے ہے
مگر افسوس اس بات کا ہے پاکستان اور آزاد کشمیر کی سیاسی جماعتیں ،میڈیا خاموش ہے
آخر کیوں؟
احسن ممتاز ہسپتال لاہور میں ایک 24 سالہ جوان لڑکے کو کرونا کا مریض قرار دے کر انجکشن لگا کر مار دیا اور لاش حوالہ کرنے کے لیے لواحقین سے پانچ لاکھ روپے کا مطالبہ کیا ��یا، جب رزلٹ آیا تو کرونا نہیں تھا -
افسوس کہ ساتھ اطلاع دی جاتی ہیں کہ لاہور مون مارکیٹ لاہور میں کل ایک امیرزادے کے کتوں کے کاٹنے سے غبارے بیچنے والا زخمی بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ہے 😢😢😢
اس قوم نے ہمیشہ سانپوں کے بل میں خود ہاتھ
ڈال کر ڈسوایا ہے تو پھر گلہ کیسا؟
لاکھوں سندھی وہ پانی پینے پر مجبور ہیں جس سے ہم اپنے
کپڑے دھونا بھی گوارا نہ کریں
یہ گدلا پانی بھی میلوں دور سے پُشت، گدھوں پر لاد کر لایا جاتا ہے
اللہ اس قوم کو سانپوں سے نجات حاصل کرنے کی ہمت دے���
جواب دیتے کیوں بھاگ رہے ہوں ٹی وی پر بیٹھ کر بڑی بڑی باتیں کرنا آسان ہے اب تمارا منہ سے لفظ تک نہیں نکل رہا تم نے سب کو یوتھی سمجھا ہے اب آئے سر پر تو بھاگ رہے ہوں 😅😅
@SHABAZGIL