پرامن احتجاج کی تیاری:
اپنی اور ساتھیوں کی حفاظت کریں:
صاف پانی، ابتدائی طبی امداد، ضروری دوائیں، اور چارج شدہ فون ساتھ رکھیں۔ ساتھیوں اور واپسی کا راستہ پہلے طے کریں۔
اپنی حفاظت کریں:
بند جوتے، پوری آستین، حفاظتی چشمہ اور حفاظتی چশمہ پہنیں۔ عام ماسک آنسو گیس سے مکمل تحفظ نہیں دیتا۔ کانٹیکٹ لینز کی بجائے عینک پہنیں۔
آنسو گیس پھیلے تو:
فوراً تازہ ہوا میں جائیں، نشیبی جگہوں اور دھوئیں سے دور رہیں، شیل نہ چھوئیں۔ پرسکون رہیں، دھمکیل سے بچیں۔
آنکھوں میں جلن ہو تو:
صاف پانی سے 10 سے 15 منٹ دھوئیں، آنکھیں نہ ملیں، کانٹیکٹ لینز نکال دیں۔ دودھ یا گھریلو محلول استعمال نہ کریں۔
صفائی اور فوری مدد:
آلودہ کپڑے اتاریں اور جلد صابن اور پانی سے دھوئیں۔ سانس لینے میں مشکل، شدید آنکھ کے درد یا نظر کی خرابی پر فوری طبی مدد لیں۔ پرسکون رہیں اور ساتھیوں کا خیال رکھیں۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
Trump said: “There is very little happening right now in Gaza.”
REALLY?
Today, Gaza held a mass funeral for 105 Palestinians killed in a single Israeli airstrike in October 2023. Their bodies had been under rubble for THREE YEARS.
https://t.co/FRISQxlnva
نہایت اہم شخصیت سے ملاقات ہوئی جس نے نام خفیہ رکھنے کی شرط پر انکشاف کیا ہے کہ مخصوص طاقتور حلقوں میں اب یہ سوچ پائی جاتی ہے کہ سوچنے کا کوئی فائدہ نہیں ڈھیٹ بنے رہو۔۔۔
کیپٹن صفدر نے سابق ڈی جی ISI انجم کو ڈفر قرار دے دیا۔
یہ لمحہ فکریہ اور باعث عبرت مقام ہے ہر اس افسر کے لیے جسے بڑی کرسی پر بیٹھے دیکھ کر یہی لوگ سلیوٹ کرتے ہیں، فائدے اٹھاتے ہیں۔ "حضور کا اقبال بلند ہو" کہتے نہیں تھکتے۔
جب یہ بڑے بڑے عہدے اور بڑی بڑی کرسیاں نہیں رہیں گی تو پھر ان کے بارے میں کیا کہیں گے جن کو آج سلیوٹ مار کر خوشامدیں کر رہے ہیں۔
عمران خان کی اہلیہ اور تینوں بہنیں جیل میں ہیں، تحریک انصاف کے کئی ایم این اے جیلوں میں ہیں ، صوبائی وزرا لاپتہ ہیں، بڑی تعداد میں منتخب ارکان اسمبلی نااہل قرار دئیے جا چکے نااہلی کے بعد انکے نام ای سی ایل میں بھی ڈالے جا رہے ہیں مزید مقدمے قائم ہو رہے ہیں سزائیں تیار ہیں اس صورتحال میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی مل کر تحریک انصاف کو لانگ مارچ سے منع کرنے کے لئے مذاکرات کرنے جا رہے ہیں مذاکرات کامیاب بنانے کی اصل ذمہ داری حکومت کی ہے ناکامی کا نتیجہ پوری قوم بھگتے گی
🚨 UK Counter Terrorism Police arrest a 27-year-old dual UK-Iranian national in London on suspicion of preparing terrorist acts linked to the RAF Fairford plot.
Trump said: “There is very little happening right now in Gaza.”
REALLY?
Gaza’s Health Ministry reports that another SEVEN Palestinians have been killed with 10 others injured in the past 24 hours by Israeli forces.
https://t.co/wNumSn4ux7