کبھی اے آر وائی بند
کبھی شہباز شریف کا قوم سے خطاب کبھی آدھی رات کو قومی اجلاس میں تقریریں کپتان کے جلسے کی کوریج کم کرنے کیلیئے سارے جتن کر ڈالے لیکن اللہ جسے عزت دے اور جسے ذلت !
@MashwaniAzhar خان صاحب کی بہن بھی باہر تھیں۔۔۔۔۔کتنا سادہ ہے یہ بندہ یار😭
کیا مریم نواز یا اسکا کوئی فیملی ممبر ایسا کرنے کا سوچ بھی سکتا ہے؟
یہ دو ٹکے کی مفرور مجرمہ کو گزارنے کیلئے بھی لاہور کئی کئی گھنٹے بند کر دیا جاتا ہے
#حقیقی_آزادی_جلسہ
یہ کلپ پورے پاکستان کو دیکھنا چاہئے،
اور سوال کرنا چاہئے کہ ہمارے فوجی شہدا کی ایسی بےحرمتی کرنے والے شخص کو NRO کیسے اور کیوں دیا گیا؟
کیا ہماری قوم اس گفتگو کو معاف کر سکتی ہے؟
https://t.co/wOyDTcMefT