چار سال کی سختیوں اور ہر طرح کے دباؤ کے باوجود عوام کے حوصلے نہ ٹوٹے، نہ عمران خان کے لیے محبت کم ہوئی۔ آج بھی قوم کی ایک ہی آواز ہے کہ عمران خان کو رہا کرو-
#عہدوفا_27ستمبر#فیصلہ_عوامی_طاقت_سے_ہوگا
نواز شریف کے بیماری جعلی تھی۔۔میں اپنی قوم سے معافی مانگتا ہوں۔۔نواز شریف کی بیماری کے معاملے میں مجھ سے غلطی ہوئی۔۔مجھے ان کو Defend نہیں کرنا چائیے تھا۔۔مجھے لگا تھا وہ ؤاپس آجائیں گے یہ پہلے والے نوازشریف نہیں ہیں لیکن میں غلط تھا۔
حامد میر
یہ ڈفر ان پڑھ عقل سے پیدل مریم کی بات سنیں ، کہتی ہے جو گٹر کا کہن چوری کرے گا اسے تیس لاکھ اور دوسری دفعہ چوری کرنے پر پچاس لاکھ جُرمانہ ہوگا
بندہ پوچھے جسکے پاس ۵۰ لاکھ روپے ہونگے کیا وہ گٹر کے ڈھکن ہی چوری کرے گا
پٹواری اور پٹوارنیں بھی ایسے ہی گدھے ہیں جو اسکے فالورز ہیں
نواز شریف کاغذ کو دیکھے بغیر صرف 5 منٹ قومی اسمبلی میں زبانی تقریر کر دیں، تو میں تمام میمبران قومی اسمبلی کو کراچی کے پی سی ہوٹل کے رؤف ٹاپ پر سب سے مہنگا کھانا کھلاوں گا،
سرگودھا سے گھوڑے منگواؤں گا، شاہرائے فیصل پر نواز شریف کے بینرز لگواؤں گا، اور کراچی ائیر پورٹ سے نواز شریف کو بگی پر بٹھا کر سر پر پگڑی رکھ کر ہوٹل تک لاؤں گا، اگر صرف 5 منٹ نواز شریف زبانی تقریر کر دے، بیرسٹر اعتزاز احسن