سورۃ الحشر کی آخری تین آیات قرآنِ مجید کی نہایت عظیم اور بابرکت آیات ہیں۔ ان میں اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر اسمائے حسنیٰ اور اس کی کامل صفات بیان ہوئی ہیں۔ احادیث میں ان کی خاص فضیلت وارد ہوئی ہے ۔
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
جو شخص صبح کے وقت تین مرتبہ
أَعُوذُ بِاللّٰهِ السَّمِيعِ الْعَلِيمِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
پڑھ کر سورۃ الحشر کی آخری تین آیات پڑھے،
تو اللہ تعالیٰ اس کے لیے ستر ہزار فرشتے مقرر فرما دیتے ہیں جو شام تک اس کے لیے دعا کرتے رہتے ہیں۔
اگر وہ اسی دن فوت ہو جائے تو شہید کا درجہ پاتا ہے۔
(ترمذی)
نیو دہلی کے ایک ڈاکٹر نے گھٹنوں اور جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔
یہ کلپ ضرور دیکھیں، پھر خود بھی آزمائیں یا ان لوگوں تک ضرور پہنچائیں جو گھٹنوں یا کمر کے درد سے پریشان ہیں۔
لوگ کہیں گے ہیئر ٹرانسپلانٹ کروایا ہے🤫
ارنڈی (Castor Oil) اور لونگ کے تیل (Clove Oil) کا یہ جادوئی مکسچر بالوں کو گنجے پن سے بچانے کا سب سے تیز طریقہ ہے۔
ساون کی ہلکی پھوار اور خوشگوار موسم میں اگر کچھ مزیدار، گرم گرم اور چٹ پٹا کھانے کو دل چاہے تو بنائیں پالک دال چکن کے دیسی کباب۔ ذائقے اور غذائیت سے بھرپور یہ کباب بارش کے موسم کی بہترین ضیافت ہیں۔
اگر آپ کا گھریلو استعمال یا دفتری استعمال والا سسٹم (کمپوٹر) کسی وجہ سے کرپٹ ہو جاتا ہے ،اس میں وائرس آجاتا ہے اور آپ کا ڈیٹا شو نہیں ہو رہا تو بڑا آسان حل ویڈیو میں موجود ہے۔ اسے بک مارک کر لیں ۔
امریکہ میں بچے اپنی پہلی جاب کرتے والدین انکو دیکھ کر خوش ہوتے،کوئی کافی بیچ رہا،کوئی پیزے برگر،کوئی آئس کریم اور سیلز مین ہے،جبکہ یہاں ہر والدین کی خواہش ہے انکا بچہ سیدھا افسر لگے۔
Step 5:
How to stay private?
1. Disable Google Activity Tracking
You can disable tracking for Web and App Activity, Location History, and YouTube history.