میانوالی کا ٹیلر ماسٹر " قیصر حسن" پچھلے 6 سالوں سے یتیم بچوں کو عید کے کپڑے بلا معاوضہ سی دیتاہے بمعہ 200 روپے عیدی۔
باپ کا "ڈیٹھ سرٹیفکیٹ " ب فارم دیکھنے بعد نام اپنے پاس رجسٹرڈ کر لیتا ہے تاکہ بچے اس سے 18 سال کی عمر تک عید کا جوڑا مفت سلواسکے ۔۔
سونا سوا دو لاکھ روپے تولہ ہونے کی وجہ سے عوام کی پہنچ سے دور ہوتا چکا ہے
اس سے بیوقوف مڈل کلاسیوں کی شادیاں بھی پہنچ سے دور ہو رہی ہیں، جنہوں نے گولڈ جیولری کا دکھاوا ضرور کرنا ہوتا، وہ گولڈ بعد میں سالہا سال سنبھال کر رکھ لیا جاتا یے اور فنکشنز پر بھی پہنا نہیں جاتا
1👇
پولنگ شروع ہونے سے پہلے ہی موبائل سروس بند کردی گئی ہے۔
الیکشن کمیشن وزارت داخلہ کو ہدایت جاری کرے۔ @ECP_Pakistan
موبائل سروس فوری طور پر بحال کی جائے۔
پیپلزپارٹی کے گڑھ لیاری میں
@NaeemRehmanEngr
کا ریکارڈ توڑ پاور شو إنشاءاللّٰه اب لیاری سے بھی بھتہ خور مافیاں قبضہ سے آزاد ہوگا اور پورا کراچی آزاد ہوگا خود مختار بااختیار ہوگا کراچی
إنشاءاللّٰه اب سندھ سے لیکر کراچی سے چترال تک اب #ووٹ_صرف_ترازوکا
وڈیرو سے آزادی کا 8 f
کاش حافظ نعیم الرحمن کی طرح قیادت کے دعویدار سبھی افراد اور پارٹیاں اپنے اور اپنے امیدواروں کے بارے میں اس یقین سے یہ اعلان کر سکیں کہ ان کا ایجنڈا ذاتی منفعت نہیں بلکہ عوامی فلاح ہے
آزاد امیدوار آزاد نہیں ہیں۔۔زرداری یا ترین کی جھولی میں جائیں۔۔ یہ جانتے بوجھتے جو انکو ووٹ دے گا وہ بھی بکاو!
اس وقت بہترین آپشن ترازو کو ووٹ دینا ہے!
بغیر سیاسی وابستگی کے
میاں اسلم ہی اسلام آباد کو مسائل سے نکال سکتاہے
تمام امیدواروں میں واحد بہترین آپشن
اسد عمر کہاں سے آیا کہاں گیا ؟
انجم عقیل خان وغیرہ کوآزمایاہے
اب پھر وہ ہی لوگ مال بناے کود پڑھے
اللہ کیلیے اسلام آبادیو
میاں اسلم کو ووٹ دیں
تاکہ محرومیوں کا ازالہ ہو
الیکشن مہم کے خاتمہ پر تاریخی الفاظ ۔ ان شاء اللہ آپ نے اپنے حصے کا کام مکمل کیا۔ پورے پاکستان میں ترازو کے نشان پر کھڑے امیدواروں کے لئے دعائیں اور نیک تمنائیں ! ⚖️
اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے امیدوار قومی اسمبلی میاں اسلم نے اپنی انتخابی مہم ختم کر دی ۔ اس موقع پر جی نائن مرکز میں جشن منایا گیا۔ جماعت اسلامی شہریوں کے مسائل پر توجہ دے رہی ہے۔ انتہا پسندانہ رحجانات جماعت میں کم ہو رہے ہیں ، یہ خوش آئند عمل ہے۔