میرے دو کزن سرفرازاور منان ۳۰ تاریخ کو خضدار کے علاقہ فیروزآباد فٹبال میچ کھیلنے گئے واپس اتے ہی سیکورٹی فورسز ایف سی کے وردی میں ملبوس اہلکار انکو حراست میں لیکر نامعلوم مقام منتقل کیا پچھلے ایک ہفتے سے وہ خفیہ اداروں کے اہلکاروں کے زیر حراست میں
#Releasemananandsarferaz@VBMP5
یہ تصویریں نہیں ہماری زندگیاں ہے جنہیں جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر ہمیں اجتماعی ازیت دی جاتی ہے میرے بھائیوں کے گمشدگی سے ہم شدید زہنی ازیت کا شکار تھے انکو بازیاب کرنے کے بجائے اس ریاست نے میرے کزنز کو بھی لاپتہ کردیا
ہمارے لوگوں کو بازیاب کیا جائے
#ReleaseMananandSarfaraz
Instead of returning d beloved ones of affected families, they have been continuously targeted.
Asif & Rasheed r missing for d last 4 years, now two other members of same family Manan & Shiraz r enforcedly disappeared on 7 November.1/2
#SaveAsifAndRasheed#SaveMananAndShiraaz
وزیر داخلہ @RanaSanaullahPK اور @AzamNazeerTarar صاحب یہ وہی سائرہ ہےجسکےسامنے کوئٹہ ریڈزون میں روبرو ہوکریہ یقین دلایا کہ انکے گمشدہ بھائی آصف اور رشید سمیت تمام گمشدہ افراد 3مہینےکےاندر بازیاب ہونگےلیکن بجائےاسکے بھائیوں کی بازیابی کے اسکے گھرسےمزیددونوجوان جبری لاپتہ کردیئےگئے
ایک ہفتہ گزر چکا ہے میرے کزنز کے حوالےسے ہمیں کچھ بتایابھی نہیں جارہا کہ وہ کہاں ہےکس حال میں ہے میرے بھائیوں کو فورسز نے چارسالوں سےلاپتہ رکھاہوا ہے اب میرے کزنز کو بھی لاپتہ کردیا اور یہ حکمران ہمیں سنتے ہی نہیں ہیں ہمیں بتایا جائے کہ ہم آخر جائیں تو کہاں؟
#SaveUmraniBrothers
ہماری مائیں اسلئے اپنے بچوں کوبڑا نہیں کرتے کہ یہ ریاست انہیں لاپتہ کرکے قتل کردےیا بے بنیاد الزامات لگائے میرے بھائیوں کو لاپتہ کرنے کےبعد سی ٹی ڈی نے تسلیم بھی کیا لیکن چار سال گزرنے کے باوجود وہ کسی عدالت میں پیش نہیں کئے گئےہمیں خدشہ ہے کہ میرےکزنز کے ساتھ بھی ایسا نہ ہو
گزشتہ دس دنوں سے منان اور سرفراز خفیہ اداروں کے ذیر حراست جسمانی و ذہنی سائنٹفکل تشدد کے مراحل سے گزار کر کل رات #CTD نے ان پر جھوٹا کیس دائر کیا آج منان کی والدہ پریس کانفرنس کے دوران بات بھی نہیں کرسکی وہ پچھلے ایک ہفتے سے شدید ذہنی کرب میں مبتلا ہے۔
#ReleaseMananandSarfaraz
Saira the State is very cruel and uncivilized, she is not like a mother as she claims she is the enemy. More struggle is needed more resistance is needed in order to fight with such an uncivilized State.
#ReleaseMananAndSarfaraz#EndEnforcedDisappearances
خضدار میں پاکستانی فوج نے دو نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
اطلاعات کے مطابق عبدالمنان ولد محمد موسیٰ اور سرفراز ولد نیاز سکنہ نوغے خضدار کو 30 اکتوبر فٹبال میچ کھلینے سے واپسی پر ایف سی نے جبری طور پر لاپتہ کردیا۔
#EndEnforcedDisappearances#ReleaseBalochMissingPersons