@aqr023 ﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾
{بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔۵۶}
(سورۃ الاحزاب،)
صحافی اسد علی طور نے تمام فساد کی جڑ " قاضی فائز عیسیٰ " کو دھو کر رکھ دیا۔ تمام خفیہ معماملات کا راز فاش۔
انٹرویو کی دعوت قاضی سامنے بیٹھ کر اپنے آپ کو سچا ثابت کرو!!!
@AsadAToor
https://t.co/M9FwqCPh21
عمران خان کااتناڈر،ولیمہ میں نام لینےپر بندےچَک لیۓ۔
کل کاشوفلاپ ھونےکی صورت میں سب ختم۔
علیمہ خانم نےمنگل کو10,000بندے طلب کیۓ،سورۃ یٰسین کاوِردھوگا۔
گوہرخان کہ گوبرخانم؟
کہیں گھنٹی بجی ھےتو مذاکرات کی بات چلی۔
پروفیسریاقاتل؟
امریکہ ؟؟؟
@Isarrana1
Vlog
👇https://t.co/v5P1uliKyu
اگلے دوماہ شہباز حکومت کے لیۓ مشکل۔
8 فروری احتجاج کامیاب ھوگیاتو حالات مزید خراب ھونگے۔
سرمایہ دار پاکستان کے حالات پر اعتبار نہیں کررھے۔
امریکہ ایران پر حملہ کرنے کی کوشش میں۔
بلاول صاحب کی بھی سن لیں۔
کم سِن بچیوں کادھندہ اور پولیس۔
@Isarrana1
Vlog
👇
https://t.co/Zy2jk30N3c
مارچ سے پہلے کچھ بڑا اور بہت کچھ بدلنے والا ھے۔
بیرون ملک مقیم صحافیوں اور ریٹائرڈ افسرسمیت ڈبل عمرقید، اب ملک بھر کے یوٹیوبرز کی باری۔
ایثار راناکے کلپ کو کیا سے کیا بنا دیا۔
ذورین نظامانی کا آرٹیکل۔
ایران میں مظاہرے۔
عرب سپرنگ کی دستک۔
@Isarrana1
Vlog
👇https://t.co/H3KOsuP7Gj
عمران خان کبھی معافی نہیں مانگے گا۔
مجھے نہیں چھوڑیں گےبھٹو، مجھے چھوڑدو نوازشریف، میں نہیں چھوڑوں گا کپتان۔
شغیع جان نے معزرت کرکے بڑے پن کا مظاہرہ کیا۔
کیا کوئی اور بھی اپنےبُرے اعمال کا محاسبہ کرےگا۔
میری پارٹی ملکی مسائل کاحل، اقرار۔
@Isarrana1
Vlog
👇
https://t.co/PTq97Z6gNU
صرف عمران خان کےلیۓتمام تعزیراتِ پاکستان،سزائیں۔
اگرکپتان کی بہنیں میدان میں نہ ھوتی تویہ خود غرض قیادت کب کابُھلاچکی ھوتی۔
گوہرخان کسی طرف؟
حکمران پارٹیوں کےترجمانوں کی ننگی گالیاں۔
سہیل آفریدی کراچی جائیں گے۔
8فروری کوبڑااحتجاج ھوگا۔
@Isarrana1
Vlog
👇
https://t.co/Tw6ufT9dAF
2026 کا آغاز، رب کریمﷻ اس سال کو خوشیوں،رحمتوں سے بھردے۔
عمران خان اس سال رہاھو پائیں گے؟
کپتان کی سزاؤں میں نالائق قیادت شامل تھی۔
اسی ماہ میں علیمہ خانم کوسزاکا خدشہ۔
مارچ اپریل تک کچھ بڑا ھونےکی توقع۔
موجودہ حکومت کو ہٹاۓجانےکاامکان۔
@Isarrana1
Vlog
👇
https://t.co/EgmS0CIR1Y
عمران خان سابق وزیراعظم کی بہنوں سے ایک مرتبہ پھربہیمانہ سلوک۔
تشدد،گرفتاریاں،واٹرکینن کااستعمال۔
سپیکرKPKاسمبلی نےبھی خط لکھ دیا۔
چوہدری غلام حسین، عارف حمید بھٹی، اجمل جامی، سمینہ پاشا، عمردراز گوندل صحافی نہیں یوٹیبرزہیں، وزیر اطلاعات
@Isarrana1
Vlog
👇
https://t.co/oqCAF2Wj6i
عمران خان کےنام سےمراعات،عزتیں، عہدےسمیٹنے والےکہاں غائب؟
کیاذمہ داری صرف بہنوں کی ھے؟
اڈیالہ کےباہر ماحول خوفناک حدتک خراب۔
کیاصحافیوں کی کوئی اخلاقیات نہیں؟
تاریخ میں لکھاجاۓجب انسانیت سسک رھی تھی توطیاروں پرشادی کارڈبانٹے جارھےتھے۔
@Isarrana1
Vlog
👇
https://t.co/WOGfacJp0Z
چیف منسٹرKPKکاپنجاب حکومت کو خط۔
سپیکرپنجاب اسمبلی نےنازیباجملےباربار دہراۓ۔
صدارتی ایواڈ یافتہ شخص کی ججزکے خلاف ہرزہ سرائی۔
انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں، دواعلیٰ پولیس آفیسرزکےویزے ریجکٹ۔
اگروکیلوں نےہی فیصلےکرنےہیں تو عدالتیں بندکردیں۔
@Isarrana1
Vlog
👇
https://t.co/LhLnQ0kruS