پیپلزپارٹی کے بھگوڑے لطیف کھوسہ سے ٹاکرا ؛؛
ھیومن رائٹس کے نام پر بلائی گئی میٹنگ دراصل اینٹی اسٹیبلشمنٹ اور عمران کو پروموٹ کرنے کے ایجنڈے پر انتظامیہ کو منہ توڑ جواب ؛؛
خدیجہ شاہ امیر خاتون ہیں یہ جنرل آصف نواز جنجوعہ کی نواسی اور سلمان شاہ کی بیٹی ہیں
محترمہ کورکمانڈر ہاؤس لاہور پر حملہ میں فرنٹ لائن پر تھیں
کیوں نہ ان کی جائیداد بیچ کر نقصان پورا کیا جائے اور ایک نئی مثال قائم کی جائے تاکہ آئندہ اس قسم کےلوگ احتیاط کریں
میری ذاتی رائے یہ ہے کہ نو مئی کو ہونے والے تمام تر مالی نقصان کا بھی تخمینہ لگا کر بلوائیوں اور انکے سہولت کاروں سے وصول کیا جائے تا کہ صرف جلاو گھیراو اور فساد فی الارض کی سزا نا ملے بلکہ مالی نقصان بھی ان سے پورا کیا جائے(چاہے جائدادیں قرق کر کے) تاکہ ایک نمونہ سیٹ ہو جائے اور مستقبل میں کوئی بھی احتجاجی گروہ سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سے پہلے سو دفعہ سوچے
صدر جمعیت اہل حدیث پاکستان
@OfficialDPRPP@OfficialDGISPR
بیٹے سے چند ہزار درہم تنخواہ نہ لینے پر مجھے نا اہل کروا کر جیل پھینک دیا گیا اور دوسری طرف ایک ثابت شدہ کرپٹ کو صادق اور امین بنا کر اللہ کے آخری رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مقام کی توہین کی گئی۔
ہمیں سزا سنانے والے، 60 ارب لوٹنے والے کا استقبال کرتے ہیں۔
کو�� کرے گا ایسے عدل کا احترام ؟