ایك مخبوط الحواس پاگل نے نبوت كا دعوی كیا
دوسرے پاگل نے اسے قاضی كے سامنے مار دیا
باقی سب پاگلوں نے خوشیاں منائی
شتر مرغ لیڈروں نے چپ سادھ لی
قانون كی دهجیائیاں اڑگئ
اسلام بدنام هوا
ریاست كی جگ هنسائی هوئی۔
ایک فوجی جرنیل ڈکٹیٹر نے ترنگ میں آکر کہا تھا کہ نواب بگتی کو پتہ بھی نہیں چلیگا کہ گولی کہاں سے آکر لگی اور اس کا کام تمام ہو جائے گا۔ آج وہ جرنیل ملک بدر ہے، طرہ پیچ و خم والے آج جہاں کھڑے ہیں وہ سب کے سامنے ہے، جبکہ نواب اکبر بگتی مر کر بھی امر ہوگیا
کسی بھی سطح پر حکومتی عہدیداروں کا عارف وزیر کے قتل کی مذمت نہ کرنا اور تحقیقات اعلان نہ کرنا آس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارا نظام صرف ظالم کا ساتھ دیتا ہے مظلوموں کا نہیں
#JusticeForArifWazir