Top Tweets for #BringBackMatiullah
Senior journalist @Matiullahjan919 was abducted at 11 PM last night from the parking lot of PIMS Hospital in Islamabad. This alarming act is a direct assault on press freedom in Pakistan. #BringBackMatiullah

آپ اس ٹرینڈ میں جائیں اور دیکھیں آپ کے لئے ہم نے اس دن کیسا طوفان اٹھایا تھا کہ مجبور ہوکر "انہوں" نے آپ کو شام تک چھوڑدیا،یوتھئے عمران ریاض کی گمشدگی پر اس کا حوالہ دے کر ایک دوسرے کو شرم دلاتے تھے اور آپ نے ہمارے زخموں پر نمک کے بجائے سرخ مرچیں چھڑک دیں 💔
#BringBackMatiullah
الوداع نواز شریف
تحریر: مطیع اللہ جان
اسکے بعد نواز شریف کبھی وزیر اعظم نہیں بن سکیں گے اور ن لیگ کبھی حکومت نہ بنا پائیگی، نواز شریف کیساتھ باقاعدہ ہاتھ ہو گیا ہے، شھباز شریف کی بھی آخری وزارت عظمیٰ ہے جس میں آصف زرداری کا ایوانِ صدر حاوی ہو گا اور پارلیمنٹ اتنی کمزور کہ جیسے کوئی صدارتی نظام- خیبر پختونخواہ کے علی امین گنڈاپور سے پنجاب کاشھباز شریف نہیں سندھ کا سربراہ ریاست ہی ڈیل کر سکے گا-
وزارتِ عظمی برادرشھباز شریف اور اپنا صوبہ پنجاب دختر مریم نواز کے حوالے کر کے "میاں جدوں جاوے گا“ تے کسی نوں پتہ وی نہیں لگنا، ووٹروں کو جھوٹے لارے لگانے والے ایسے لیڈر کو شاید بہت پہلے ہی چلے جانا چاہئیے تھا، الیکشن سے پہلے میاں دے نعرے وجانے والے اب بغلیں بجاتے نظر آئینگے۔ وہ صفحہ اول کے سرخی نما "وزیر اعظم نواز شریف" کے اشتہارات نے بچے کھچے متوالوں کو ووٹ کے لئیے باہر تو نکال لایا مگر اب انہیں دوبارہ پٹواری ہونے کا احساس ہو گا۔ ن لیگ کے ووٹروں کو اگر یہ پتہ ہوتا کہ نواز شریف حسب معمول صرف پکی پکائی واضح اکثریت پر اقتدار سنبھالیں گے تو وہ گھروں سے شھباز شریف کو وزیر اعظم بنانے نکلتے؟ کیا ن لیگ پنجاب میں ق لیگ بننے جا رہی ہے؟ اور کیا مریم نواز پنجاب کے عوام اور یوتھ کو کسی نئی سوچ اور نظریہ کیساتھ ن لیگ کی جانب کھینچ سکیں گی؟ کیا نواز شریف کا ایسا سیاسی ورثہ ہے جسکی جانب مریم نواز فخر سے اشارہ کر سکیں گی؟ اس سے پہلے کہ اب کوئی میاں صاحب کو نکالتا میاں صاحب خود ہی پتلی گلی سے نکل لئیے، اب ووٹ کے لئیےباہر نکالے گئے ووٹروں کا سوال ہو گا کہ "میاں صاحب ہمیں کیوں نکالا"؟ الیکشن پانچ سال بعد ہوتے یا پانچ ماہ بعد لگتا ہے کہ میاں صاحب کو پورے پنجاب کا فارم ۴۵ خواب میں آ کر ڈرا رہا ہے ۔ ۲۰۲۴ کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد میاں صاحب نے سوچا ہو گا کہ بیچارے جنرل باجوہ اور جنرل فیض نے ۲۰۱۸ میں کونسا کوئی ناقابلِ معافی گناہ کبیرہ کر دیا ہو گا۔
۹ مئی والا اندر ہے اور لیول پلئینگ فیلڈ کے لئیے ۲۸ مئی والا بارہ پتھر باہر، مائنس ٹو ہو چکا- لوگ تو پوچھیں گے نا کہ کیا یہ سب کسی لندن پلان کا حصہ تھا؟ کیا اب کی بار یہی ڈیل تھی اسٹیبلشمنٹ کیساتھ کہ شیر پنجرے میں جائے گا اور نہ ہی جنگل میں بادشاہت کے لئیے چھوڑا جائیگا، جیل اور اقتدار دونوں میں واپسی نہ ہوگی اور اسکے بدلے اُسکی بیٹی کو وزارت اعلیٰ اور بھائی کو وزارت عظمی کی نوکری پر رکھ لیا جائیگا؟ نواز شریف کا وزارت عظمی سے دستبرداری کا فیصلہ در حقیقت قومی اسمبلی اور عملی سیاست سے بھی پییچھے ہٹنے کا آغاز ہے۔ لگتا ہے انکی زندگی کے دو ہی مقاصد تھے، ایک پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانا اور دوسرا مریم بیٹی کو وزیر اعلی پنجاب بنانا۔
میاں صاحب کے سیاسی منظر نامے سے کھسکنے کی ایک اور وجہ بھی ہے، میاں صاحب کے دو انتخابی حلقوں میں نتائج ایسے مرتب کئیے گئے کہ وہ انکے گلے کی ہڈی بن گئے۔ اب ایسے نتائج کی بنیاد پر کوئی وزیر اعظم بنے اور عدالت اسکی انتخابی جیت کالعدم کر دے تو اسکی جماعت کا کیا بنے گا؟ ویسے بھی خان کو اندر کرنے والی عدالتیں دباؤ میں فیصلے نہیں کرتی نا؟ ایسے انتخابی نتائج کے ذریعے نواز شریف کیساتھ شاید وہ ہاتھ کیا گیا ہے کہ جو وہ کسی کو بتانے جوگے بھی نہیں- بلکل ویسے ہی جیسے ایک ریٹائرڈ کرنل کو ایک پراپرٹی ٹائکون نے دفتر میں بلا کر اسکے سامنے نوٹوں کی گڈیاں رکھ دی اور خفیہ ویڈیو بنا نے کے بعد وہ پیسے بھی واپس لے لئیے اور اُسے دھکے دے کر باہر نکال دیا۔ لوگوں کو بتایا کہ اِس نے مقدمے واپس لینے کے لئیے رقم وصول کی تھی۔
میاں صاحب کی بھی واپسی ہوئی، سزائیں ختم ہوئی، الیکشن بھی لڑے اور بظاہر جیت بھی گئے۔ اگر نواز شریف وزیر اعظم بن جاتے تو ہم جیسے کہتے کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے اور اسٹیبلشمنٹ اور اِس کے مہرے پانامہ ججوں کو عوام نے آئینہ دکھا دیا ہے، مگر بظاہر عوام کو جوتا دکھا دیا گیا ہے۔ بہتر ہوتا میاں نواز شریف ایک دھواں دار تقریر کر کے اقتدار کی دوڑ سے دستبردار ہوتے یوں خاموشی سے ایک ملزم یا مجرم کی طرح نہیں۔
میاں صاحب ہمیشہ سے ایک باپ ہی تھے قومی لیڈر نہیں، اسی لئیے اِس سے بہت کم ہی پر راضی ہو گئے اس شرط پر کہ جس طرح میری بیٹی کو میری آنکھوں کے سامنے ہتھکڑی لگائی گئی تھی اُسی طرح میری آنکھوں کے سامنے اُس سے پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلی کا حلف بھی لیا جائے، ایک باپ اپنی بیٹی کی خوشیوں کے لئیے کتنے خواب دیکھتا ہے مگر ایسے لیڈر کی قوم جن ڈراؤنے خوابوں کے گھیرے میں ہوتی ہے اُسکا اندازہ ایک ڈیلر کیسے کر سکتا ہے۔
PS:
۲۴ سال پہلے انگریزی روزنامہ نے لیڈ لگائی
He who runs away lives to fight another day
اِس پر بے ساختہ میں نے ایک دوست سے کہا تھا
He who runs away lives to run another day
@Matiullahjan919
اغوا کاروں کی طرف سے Anniversary مبارک 😂
اور ہماری طرف سے عید مبارک
🙏🙏🙏
@realrazidada
@Ahmad_Noorani
#BringbackMatiUllah
#EidAdhaMubarak
مطیع جے سی بی ابدالی کمپنی میں تھا اور پی کاکول سے پندرہ سو کیڈٹس کے سامنے "ڈرم آؤٹ" کیا گیا تھا اس لیے @Matiullahjan919
کو ہر وقت
#PakistanArmy
سے شکایت رہتی ہے
#matiullahjan #WeStandWithMatiullah @kashmalamna
#BringBackMatiullah #WeStandWithMatiullah #westandwithmatiullahjan
U. S. A. Channel ..Showing Modi as Hitler . This Channel Showing *Modi's TRUE Intentions
Please spread it to the world
#BNews247 #BreakingNews #NewsAlert #India #ShameOnShivSena #Shameonmodi #Pakistan #PakArmy #CJ
مطیع اللہ جان کے اغوا کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ اللہ ان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔۔ جب ملک میں عدالتیں اور قانون ہے تو پھر کیوں لوگوں کو اغوا کر کے ان کے گھر والوں ذہنی کرب میں مبتلا کیا جاتا ہے؟ #BringBackMatiullah
@GulBukhari The party you are referring here always played behind the pitch. I sometime get ashamed and angry for supporting these back stabbers who always disappointed their supporters. Even their Madr e Jamhoriat can't show solidarity with a tweet on #BringBackMatiullah tregidy.
I met with @Matiullahjan919 & asked about his health. His abductors thinks that masses can be fooled but ppl know the wardi that's responsible. Yesterday's collective action on #BringBackMatiullah might've saved his life. Same is needed to end the phenomenon of missing persons.

متع اللہّ کو کس نے اغواہ کیا ؟ یہ سب کیوں کہاں اور کیسے ہوا ، جانے متع اللہ کی زبانی۔
https://t.co/NtXPNDb4uu
#10YearsOfOneDirection #onedirection10years #Covid_19 #BringBackMatiullah #MatiullahJanKidnapped #MattiullahJan
مبارک ہو #BringBackMatiullah _ یہ صاحب تو واپس آ گئے ہے __
اب پھر سے بات کرتے ہیں اس پر #AsimBajwaMoneyTrialDo __ مجھے تو یہی لگتا یہ اس ٹرینڈ سے توجہ ہٹانے کی کاروائی تھی - جو ٹرینڈ 4 دن سے نیچے نہیں آیا ایک گھنٹے میں غائب ہو گیا
#AsimBajwaHisaabDo
ٹویٹر چھا گیا ہے
The irony in #Pakistan is that where a lot of other countries aspire to become the kind of a state described in George Orwell's 1984, some here actually want to warp the country back to literally the year 1984!#BringBackMatiullah #banyoutube #freespeech
The reaction of masses,civil society and journalist community on abduction of Matiullah Jan is a clear message to undemocratic forces that enough is enough and such act wouldn't be tolerated any more.
#BringBackMatiullah
Who will Biden pick as a running mate ?
#BringBackMatiullah #Biden2020 #Obama #Trump #President #Political #President
https://t.co/oTGkahrdkf
Love how I sometimes feel patriotic about a country where you can’t speak in fear of being abducted. The irony and the hypocrisy isn’t lost on anyone.
#BringBackMatiullah
#bringbackmatiullahjan
People: #AsimBajwaMoneyTrialDo
*Matiullah Jan goes missing*
People: #BringBackMatiullah
*Matiullah comes back within 24 hours*
People: #AsimBajwaMoneyTrialDo
Asim Bajwa:

@Matiullahjan919 مطیع اللہ جان صاحب سے لاکھ اختلافات مگر ان کی گاڑی دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ وہ ایک خوددار اور اصول پسند انسان ہیں۔
3دہائیاں اس شعبے کو دیے لیکن اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا
#BringBackMatiullah

جب #ریاستی ادارے اور اہلکار #غیر_ریاستی تنظیموں اور لوگوں کی طرح مخالفین کو اغوا کرینگے تو دونوں میں فرق کیا رہ گیا؟
#قانون کی #حکمرانی کہاں گئی؟
#matiullahjan
#BringBackMatiullah
#Matiullah
پہلی دفعہ ایسا ہوا ہے کہ سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کے چکر میں ہارڈ ویئر اڑ گیا #BringBackMatiullah
Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
241M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.9M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107M followers

Rihanna 
@rihanna
98M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.2M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.4M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.3M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.8M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
71M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.3M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.9M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.5M followers

X 
@x
60.8M followers

























