امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن صاحب @NaeemRehmanEngr کا اردن میں پاکستانی سفیر اجمل اقبال صاحب کے زریعے سے رابطہ، خیر خیریت معلوم کی اور صورتحال سے اگاہی حاصل کی۔
امیر @JIPOfficial کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ فلسطین کا مسئلہ پوری قوم کا متفقہ مسئلہ ہے، مظلومین غزہ کے لیے گلوبل صمود فلوٹیلا @gbsumudflotilla کو جس طرح تمام سیاسی جماعتوں، سماجی تنظیموں،علماء کرام اور قائدین کرام نے سپورٹ کیا اس پہ پوری قوم کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ فلسطین کا مسئلہ ہر قسم کی سیاسی تفریق سے بالاتر ہو کر اتحاد و اتفاق کا مظہر بنایا جائے۔
استقبال کے لیے آنے والے تمام لوگوں سے درخواست ہے کہ وہ صرف پاکستان اور فلسطین کے جھنڈے لائیں۔ پارٹی جھنڈوں سے اجتناب کریں۔
استقبال غیر سیاسی سول سوسائٹی موومنٹ پاک فلسطین فورم @Pak_PalForum کے پلیٹ فارم سے ہوگا جس کا وفد لیکر میں گلوبل صمود فلوٹیلا میں گیاتھا،غزہ، اقصی اور فلسطین کی ازادی اور محبت ہمارے وجود میں خون کی طرح گردش کر رہی ہے۔ غزہ، اقصیٰ اور فلسطین کی قدر مشترک کو پوری قوم کے اتحاد و اتفاق کی بنیاد بناؤں گا۔ ان شاء اللہ۔
اب زیادہ طاقتور انداز سے پھر غزہ جاونگا،غزہ میں بھوک سے تڑپنے بچے اور زخموں سے چور امت کے مظلوم اور معصومین غزہ کی بکھری لاشیں ہمارے حکمرانوں ،جرنیلوں اور عوام کی ایمانی غیرت کے لئے چیلنج ہے۔
زندگی کے آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجھد جاری رہیگی۔
@GovtofPakistan@ForeignOfficePk@PakinJordan
#HamasGuardiansOfAlAqsa
@QasimKhanSuri ویسے کسی کو اس بیان سے تکلیف نہیں ہونی چاہیے
ہم 30 منٹ حکومت وقت کے خلاف اور ان سے عملی اقدام کرنے پر بات کرتے ہیں ، بس 30 سیکنڈ جیل والے پر بات ہوتی ہے
لیکن مسئلہ یہ ہے بیچارے 30 سیکنڈ بھی برداشت نہیں کر پاتے
لاہور کا غزہ مارچ حافظ صاحب کے اہم خطاب کی وجہ سے مزید اہمیت اختیار کر گیا
اگر آپ نے سنا نہیں تو حافظ صاحب کے فیس بک پیج پر جا کر پورا خطاب ضرور سنیں
#GazaMarchLahore
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کے اپیل پر اج صوبہ خیبر پختونخوا شمالی کے زیر اہتمام 33 مقامات پر مظاہرے ہوئے ۔ جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔
#NationwideProtests4Flotilla
The resistance of Gaza's people has shifted global public opinion. Masses worldwide are rising against US and Israel-aligned rulers. The sea of people on Karachi’s Shahra e Faisal (CBD) has declared they will only accept a free Palestinian state. Recognizing Israel or joining the Abraham Accords is unacceptable. Hamas is the true representative of Palestinians; their proposal must guide the path forward, and Muslim leaders must stand with Hamas.
@GSMFlotilla @FriendsofAlAqsa@jacksonhinkle@GretaThunberg
#GazaMarchKarachi #Gaza #FreePalestineNow #ji
ایک گونگے شیطان دجال وقت کے پیروکار شور مچائے ہوئے ہیں کہ حافظ نعیم نے تقریر میں مذمتی ٹویٹ کا مطالبہ تو کیا مگر سینیٹر مشتاق کا نام تک نہیں لیا۔
گونگے شیطان کا پیروکار ہو اور جھوٹا نہ ہو، یہ نہیں ہو سکتا۔ جھوٹوں کے سردار کے چیلے بھی اسی کی طرح ایک نمبر کے جھوٹے اور دروغ گو ہیں۔ حافظ صاحب نے تقریر میں ایک دفعہ نہیں کئی دفعہ سینیٹر مشتاق احمد خان کا نام لیا، اور اس ایشو پر پوری بات کی۔ مگر گونگے شیطان کے پیروکار جھوٹ پھیلانے سے باز نہیں آ رہے۔
ایک طرف معصوم مسلمانوں کو بھوک پیاس اور بارود سے مارا جا رہا ہے دوسری طرف اربوں ڈالر کے منصوبے
وضع میں تم ہو نصاری اور تمدن میں ھنود...
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود...