Work As A Station Head FSD Of Daily The Nation.
Former Reporter At Daily Khabrain.
Former Chief Reporter At Daily Sahafat News Divisional Bureau Office Fsd.
فیصل آباد: بغدادی پارک کے سامنے کوڑے کے ڈھیر، شہری پریشان
ستھرا پنجاب ایجنسی کی کارکردگی پر سوالات، شہری کا صفائی کا مطالبہ
محمود احمد
بیورو چیف
اے بی این نیوز ٹی وی
اوصاف ڈیجیٹل
فیصل اباد
@SuthraPunjabPK@DCFaisalabad@commissionerfsd@CMComplaintCell@cmopunjabpk
#٢٠٣٠_بلا_نقاب9
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#گورنر_راج_لگاو
#مار_شربل
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے ستھرا پنجاب پروگرام کے دعوے فیصل آباد میں دم توڑنے لگے، ستھرا پنجاب ایجنسی فیصل آباد کا ایم ڈی تبدیل ہوگیا مگر صفائی دوہرا معیار تبدیل نہ ہوسکا۔ جیل روڈ، سرینا ہوٹل روڈ، اقبال اسٹیڈیم سمیت کمشنر اور ڈپٹی کمشنر دفاتر کے اردگرد متعدد علاقے اور سڑکوں کی صفائی کرکے سوشل میڈیا اور حکام کو فیصل آباد کو صاف دکھانے کی کوشش کی جارہی ہے جبکہ سابقہ یونین کونسل نمبر 137 موجودہ یونین کونسل نمبر 12 کے علاقہ محلہ مراد آباد، محلہ، انبا والی بستی کچرا کنڈی میں تبدیل
محمود احمد
بیورو چیف
اے بی این نیوز ٹی وی
اوصاف ڈیجیٹل
فیصل اباد
@GovtofPunjabPK@CMComplaintCell@cmopunjabpk@SuthraPunjabPK@MohtasibP@DCFaisalabad@commissionerfsd
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#فراڈیا_ٹرانسپیرینسی_انٹرنیشنل
#T20Cricket
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا
فیصل آباد کی پہچان گھنٹہ گھر انتظامیہ کی عدم توجہ کا شکار، ضلعی انتظامیہ نے غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے گھنٹہ گھر کی لائٹیں ہی روشن نہ کیں جس کے باعث گھنٹہ گھر بے رونق دکھائی دے رہا ہے، گھنٹہ گھر کی دیکھ بھال کےلیے میونسپل کارپوریشن کے دو ملازمین مستقل طور پر تعینات ہیں لیکن اس کےباوجود آج گھنٹہ گھر کی لائٹس روشن نہ کی گئیں۔
@DCFaisalabad@commissionerfsd@CMComplaintCell
#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
#نڈر_سپہ_سالار_عاصم_منیر
#Isaías
#سہولت_کاری_بند_کرو
فیصل آباد: الائیڈ ہسپتال 1 کے گیسٹرو وارڈ کے قریب گٹر مکمل بند ہے جس کے نتیجہ میں سیوریج کا پانی کثیر تعداد میں جمع ہے اور مریضوں کوگزرنے شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے جبکہ اس گندے پانی کے تعفن سے مریض اور لواحقین سمیت ہسپتال عملہ پریشانی کا شکار ہیں متعدد بار وارد انتظامیہ کی جانب سے اطلاع کے باوجود ہسپتال انتظامیہ سدباب کرنے سےگریزاں ہے شہریوں نے حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
#ایمرجنسی_لگاو_پختونخواہ_بچاو
#CroaciaEspaña
#٢٠٣٠_بلا_نقاب7
#خليجي٢٧
فیصل آباد پولیس کے زیراہتمام پیراڈائیز مارکی میں منعقدہ تقریب میں اسٹیشن ہیڈ ڈیلی دی نیشن میاں محمدذیشان ودیگر پولیس ملازمین اور شہداء کی فیملیز میں گفٹ تقسیم کررہے ہیں۔ اس موقع پر ریجنل پولیس آفیسر سہیل اختر سکھیرا، سی پی او تنویر حسین، ایس ایس پی انویسٹیگیشن احمد ملک و دیگر پولیس افسران بھی سٹیج پر موجود ہیں۔ تقریب میں پولیس کی جانب سے صحافیوں کو سٹیج پر بلا کر عزت افزائی کی گئی جس پر ہم ڈی آئی جی سہیل اختر سکھیرا، سی پی او تنویر حسین، سپوک پرسن ٹو آر پی او ڈاکٹر رضوان بھٹی و منتظمیں کے مشکور ہیں۔
#سر_بکف_میدان_میں
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان
#furry
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
#TharBadalRahaHaiPakistan
#عصام_الصبحي
یوکرین Ukraine کو فضائی حملوں کی ایک شدید لہر کا سامنا ہے۔
اطلاعات کے مطابق یوکرین کے 10 فضائی اڈے تباہ کر دیے گئے ہیں اور 590 افراد کے ہلاک یا زخمی ہونے کی خبر ہے۔
#سر_بکف_میدان_میں
فیصل آباد: تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقہ سرگودھا روڈ عمیر ٹاؤن میں حکومتی پابندی کے باوجود مسلح افراد سرعام اسلحہ کی نمائش کرتے گروپ کی صورت میں گلیوں میں گھوم رہے ہیں جبکہ ویڈیو بناکر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جارہی ہیں اور علاقہ مکینوں میں خوف و ہراس پھیلایا جارہا ہے، تھانہ ملت ٹاؤن پولیس علاقہ میں قانون کی رٹ قائم رکھنے میں بری طرح ناکام ہوچکی ہے، آئی جی پنجاب عبدالکریم اور سی پی او تنویر حسین کی واضح ہدایات کے باوجود اسلحہ کی نمائش کرکے ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کرنا ایس ایچ او تھانہ ملت ٹاؤن کی کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے، شہریوں نے حکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔
#٢٠٣٠_بلا_نقاب2
#DíaDelPeriodista
#PTI
#Japan
@Fsd_Police@rpo_faisalabad@OfficialDPRPP@CMComplaintCell
فیصل آباد: پرائیویٹ ہسپتالوں پر پوائنٹ آف سیل کے نفاذ کے خلاف پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے قانون واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ پی ایم اے فیصل آباد کے صدر ڈاکٹر رائے عارف، ڈاکٹر صولت نواز، ڈاکٹر طفیل مغل اور دیگر عہدیداران نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ POS کے نفاذ سے مریضوں کے علاج معالجے کے اخراجات میں 18 فیصد سے زائد اضافہ ہوگا جبکہ شہری پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پس رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ ہسپتال صنعتی یونٹس یا فیکٹریاں نہیں بلکہ صحت کی خدمات فراہم کرتے ہیں، جبکہ ڈاکٹرز پہلے ہی انکم ٹیکس اور پروفیشنل ٹیکس سمیت تمام قانونی تقاضے پورے کررہے ہیں۔ حکومتی پالیسیوں کے باعث بڑی تعداد میں ڈاکٹرز بیرون ملک جاچکے ہیں، اس لیے شعبہ صحت پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے۔فیصل آباد سمیت ملک بھر میں تقریباً 90 فیصد پرائیویٹ ہسپتالوں کی او پی ڈیز بند کرکے احتجاج کیا جارہا ہے۔ اگر پی او ایس جیسا کالا قانون واپس نہ لیا گیا تو ملک گیر احتجاج اور ہسپتال مستقل طور پر بند کرنے پر غور کیا جائے گا۔
@FBRSpokesperson@GovtofPakistan@PakPMO@CMShehbaz
#Israël
#30settembre2026
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت
#٢٠٣٠_بلا_نقاب
#٢٠٣٠_بلا_نقاب1
#KPhijackedByTTPTI
فیصل آباد:جی سی ویمن یونیورسٹی مدینہ ٹاؤن میں بس اور الیکٹرک بائیکس میں آگ لگ گئی پارکنگ شیڈ میں گزرتی بجلی کی تار میں اسپارکنگ کے باعث نیچے کھڑی سات الیکٹرک بائیکس اور ایک بس میں آگ بھڑک اٹھی۔ریسکیو 1122 کی تین گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر بروقت فائر فائٹنگ کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔آتشزدگی کے واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، ریسکیو آپریشن مکمل کر دیا گیا۔
#٢٠٣٠_بلا_نقاب
#خان_کی_بہنیں_فوری_رہا_کرو
#قوم_کی_ڈھال_عاصم_منیر
#بھاگتے_کیوں_ہو_یوتھیو
فیصل آباد: صدیق اکبر ٹاؤن، 279 رب فرید چوک میں واقع گورنمنٹ گرلز ہائی سکول اور گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کے درمیان غیرآباد اور خستہ حالت گراؤنڈ کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ کی بڑی غفلت سامنے آگئی۔
دی نیشن کی خبر کے بعد ضلعی انتظامیہ نے مذکورہ گراؤنڈ کی صفائی کروادی جبکہ محکمہ تعلیم نے معاملہ کا نوٹس لیکر انکوائری کی تو انکشاف ہوا کہ مذکورہ اراضی صوبائی حکومت کی ملکیت ہے جبکہ تقریبا 15 سال سابق ڈی سی او نسیم صادق نے اسے سکول سے الگ کردیا تھا۔ تاہم کئی سالوں سے ضلعی انتظامیہ نے قیمتی اور وسیع اراضی سکول واپس لینے کے بعد منشیات کے عادی افراد کی آماجگاہ بننے کےلیے چھوڑ دیا۔دوسری جانب علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہ گراؤنڈ گزشتہ کئی سالوں سے غیرآباد ہے یہاں پر سارا دن نشے کے عادی افراد آئس اور دیگر نشہ آور اشیاء استعمال کرتے رہتے ہیں جبکہ یہ نشئی اردگرد کے علاقوں میں چوریاں بھی کرتے ہیں جس کے نتیجہ میں مکین بہت پریشانی میں مبتلا ہیں جبکہ بچوں کی ذہنی نشوونما پر بھی برے اثرات مرتب ہورہے ہیں۔مکینوں نے کمشنر ڈاکٹر عمران حامد اور ڈپٹی کمشنر نعمان صدیق سمیت دیگر ذمہ داران سے مطالبہ کیا ہے کہ مذکورہ گراؤنڈ اراضی کو پارک، سہولت بازار دیگر کسی سرگرمیوں کےلیے استعمال میں لاکر بچوں اور شہریوں کو صاف ستھرا اور بہترین ماحول فراہم کیا جائے۔
@DCFaisalabad@commissionerfsd@CMComplaintCell@SchoolEduPunjab@CS_Punjab@RanaSikandarH@MohtasibP
#٢٠٣٠_بلا_نقاب
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
#خليجي٢٧
#LaCasaDeLosFamososMéxicoMx
#ویکسین_لگائیں_زندگی_بچائیں
بھارتی فوج کی حقیقت بے نقاب ہو گئی!
پنجاب کی یونیورسٹیوں میں طلبہ بھارتی فوج اور پولیس کی گاڑیوں کو نذرِ آتش کر رہے ہیں۔ یہ ہنگامی مظاہرے بھارتی فوج کی جانب سے یونیورسٹی ہاسٹل کی طالبات کے ساتھ جنسی زیادتی اور عصمت دری کی کوشش کے واقعات کے بعد شروع ہوئے۔مظاہرین نے انڈین ایئر فورس کے اڈے کو نذرِ آتش کر دیا، کیونکہ ایل پی یو (LPU) کی وارڈن سپنا اگروال نے انڈین ایئر فورس کے اہلکاروں اور بی جے پی کے دو کارکنوں سے پیسے لے کر انہیں گرلز ہاسٹل میں داخل ہونے دیا تھا تاکہ وہ وہاں رہائش پذیر طالبات کے ساتھ زیادتی کر سکیں۔
#٢٠٣٠_بلا_نقاب
#femboy
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
#خليجي٢٧
#امہ_کی_آواز_عاصم_منیر
#Sénatoriales2026
#INDvWI
FAISALABAD: Commissioner Dr. Imran Hamid Sheikh accompanied by Deputy Commissioner Muhammad Nauman Siddique visited the District Bar Association and held a detailed discussion with the lawyers’ community on their concerns and proposals. He announced various measures, including the installation of additional streetlights at the district courts, construction of an underground rainwater storage pond and provision of an office for the Punjab Service Tribunal to facilitate local filing of appeals by government employees of Faisalabad Division.
Mian Muhammad Zeeshan
Statiin Head Faisalabad
Daily The Nation
@PakBarCouncil1@DCFaisalabad@commissionerfsd
#90Dias
#نکلو_ڈٹ_جاؤ_خان_کیطرح
#٢٠٣٠_بلا_نقاب
#آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت
#NA168SherKa
آپریشن سندور میں بھارت کی ٹھکائی کی وجہ سے افریقی خطے کے کئی ممالک پاکستان کی عسکری صلاحیتوں سے مستفید ہو رہے ہیں صومالیہ پاکستان سے 9 سو ملین ڈالر کی مالیت کے چوبیس جے ایف-17 (JF-17) ہوائی جہاز خرید رہا ہے جبکہ سوڈان ڈیڑھ ارب ڈالر کے پیکج کے تحت پاکستان ایئرفورس سے ٹرینرز، ائیر ڈیفنس سسٹمز اور ڈرونز خرید رہا ہے اس کے علاوہ ایتھوپیا اور لیبیا کی افواج بھی اپنی ایئرفورس کو جدید بنانے تربیت حاصل کرنے اور ہتھیاروں کے حصول کے لیے پاکستان سے تعاون مانگ رہی ہیں
#اليوم_الوطني_٩٦
#PASKSIWOOxMM6
#اليوم_الوطني_السعودي_٩٦
#لانگ_مارچ_اٹل_ہے
Afghan Taliban EXPOSED, Afghan Taliban forces have now started killing Afghan illegal refugees and destroying the shelters of those recently expelled by Pakistan.
Taliban are creating fake civilian casualties to portray terrorists killed in Pakistan airstrikes as civilians
#NationSalutesCDF