عمرہ کی سعادت ، طواف سے پہلے وزیرِ اعظم کیلئے بیت اللہ کے دروازے کھول دیئے گئے اور زیارتِ خاص کروائی گئی. وطن عزیز کی سلامتی و ترقی کے لیے خصوصی دعائیں
Had a great meeting with Chinese President Xi Jinping today. We agreed to further enhance our strategic and economic relations; and to fast track the second phase of CPEC.
چینی صدر شی چن پنگ سے آج ایک شاندار ملاقات کی۔ ہم نے اپنے باہمی اسٹریٹیجک اور اقتصادی تعلقات میں مزید وسعت لانے اور پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے دوسرے مرحلے کو تیزی سے آگے بڑھانے پر اتفاق کیا۔
رکن قومی اسمبلی ایم این اے آفتاب جہانگیر صاحب نے ایم این اے فہیم خان ایم این اے عطااللہ ایڈوکیٹ اور ایم این اے کیپٹن جمیل صاحب کے ہمراہ گورنر سندھ عمران اسماعیل صاحب سے ملاقات
پارلیمانی سیکرٹری برائے وزارت مذہبی امور آفتاب جہانگیر صاحب نے رہنما پاکستان تحریک انصاف و سنٹر فیصل واوڈا کی والدہ محترمہ کے انتقال پر تعزیت اظہار افسوس اور دعائے مغفرت کی اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے