@IndepObserver@thereviewexp@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf اب اصل مدے کی طرف آتے ہیں کہ جو تھریڈ کا ٹاپک تھا رانا صاحب اس میں ٹھیک تھے مجھے غلطی لگی تھی واقعی پروفیسز کی تنخواہوں تین سے چار پرسنٹ بڑھی ہے اور جب کہ اسسٹنٹ کی تقریبا ڈیڑھ ڈیڑھ لاکھ روپیہ بڑھ گئی ہے اور اسوسی ایٹ کی بھی 50 60 ہزار روپیہ یہ شاید اس سے زیادہ بڑی ہے
@IndepObserver@thereviewexp@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf بھائی پتہ نہیں اپ کی یہ ٹی ٹی ایس فیکلٹی کہاں ہوتی ہے جو سب سے زیادہ پریشر برداشت کرتی ہے ہماری یونیورسٹی میں تو ہر کیٹیگری میں بیسٹ ریسرچر ایوارڈ بی پی ایس نے ہی جیتا ہے ہمیشہ۔۔ٹی ٹی ایس کے مقابلے میں ان کی پبلکیشنز سینکڑوں کے حساب سے زیادہ ہیں۔۔۔
لگاتار دوسرے دن پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ سے ایک بات ثابت ہوتی ہے کہ وفاقی حکومت کا عام عوام سے کوئی لینا دینا نہیں اور نہ ہی آئندہ انتخابات میں عوام سے ووٹ کی توقع ہے اور شاید لون لیگ کا حال بھی ق لیگ جیسا ہونا ہے
یہ معاشی ٹیم کی نالائقی نہیں بلکہ مجرمانہ اقدام ہے
پاکستان کے اس عظیم بیٹے فخر درانی @FrehmanD کو سلام!
دی نیوز کی آج کی تحقیقاتی رپورٹ میں بھارتی ایجنسی را کے پاکستانی صحافیوں سے رابطوں کا بھانڈا پھوڑ دیا۔
بھارتی انٹیلیجنس ایجنسیاں اس طریقے سے رابطہ کر رہی تھیں
فیس بک پر جھوٹی پی آر کمپنی کے نام سے رابطہ کیا گیا۔ پاکستانی اخبارات میں خود سے لکھے مضامین چھاپنے کا ٹاسک دیا گیا۔
تمام مضامین میں پاک فوج، معیشت اور ایس آئی ایف سی پر تنقید تھی۔ ایک مضمون میں باقاعدہ آرمی چیف اور وزیر اعلیٰ پنجاب کے نام شامل کروائے گئے۔
تمام مضامین بے بنیاد تھے، ان میں صرف بیرونِ ملک مقیم ناقدین (تحریک کذاب کے یوتھیوبرز) کی ٹویٹس کا حوالہ تھا۔ فخر درانی کو کرپٹو کرنسی اور ڈیجیٹل والٹ کے ذریعے 1 لاکھ 3 ہزار روپے بھیجے گئے۔
اسی جعلی خاتون کے اکاونٹ بعد ازاں فی مضمون 1 لاکھ 70 ہزار روپے اور اشاعتی اخراجات دینے کا وعدہ کیا گیا۔ نیٹ ورک نے پاک افغان بارڈر اور سرکاری محکموں کی خفیہ معلومات بھی مانگنا شروع کر دیں۔
غیر ملکی ایجنسی کا شک ظاہر کرنے پر بین الاقوامی میڈیا میں نوکری کا لالچ دیا گیا۔ خطرے کی صورت میں فخر درانی کے خاندان کو فوری یورپ منتقل کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی۔
کال کے ذریعے بھی رابطہ کیا گیا جس میں ایک شخص نے کال پر ہندی لفظ 'دشا' استعمال کیا جس سے بھارتی سازش کا اشارہ ملا۔ اس شخص نے بین الاقوامی جاسوسی سافٹ ویئر 'پگاسس' میں بھی اپنے کردار کا دعویٰ کیا۔
فخر درانی نے مطالبات ماننے کے بجائے 8 ماہ تک ثبوت جمع کر کے نیٹ ورک بے نقاب کیا۔ قومی سلامتی کا انتہائی حساس معاملہ ہونے پر دی نیوز متعلقہ سرکاری اداروں کو بھی تمام ثبوت دے دیے ہیں۔
@IndepObserver@thereviewexp@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf پیپرز کی ریکوائرمنٹ اور سٹینڈرڈز کو چھوڑیں ۔۔۔پاکستان میں سب ریسرچ دو نمبری ہے۔۔۔چاہے لوکل جنرل ہو یا انٹرنیشنل کچھ بھی جینوئن نہیں۔۔۔آلموسٹ 90% جعلی ریسرچ ہے۔۔۔یہ صرف واقف حال ہی جانتے ہیں
@IndepObserver@thereviewexp@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf سر یہ کہاں ڈیفائنڈ 35% کٹوتی والی بات۔۔۔ یہ بالکل بے پر کی بات ہے ۔۔ہمارے پاس تو کوئی جی۔پی فنڈ کی کٹوتی نہیں۔۔۔یہ سپیشل پے سکیلز عطاء الرحمٰن صاحب کی اختراع تھے جن کا آپکی بتائی بات سے کوئی تعلق نہیں۔۔
@thereviewexp@81ShahbazRana@Kamran_Yousaf ٹی ٹی ایس والے تو پہلے ہی امیر لوگ ہیں ان کا سروس سٹرکچر بھی ڈیزائن ہے جبکہ بی پی ایس پرانا سسٹم ہے کم تنخواہ یافتہ ہیں سروس سٹرکچر بھی ڈیفائنڈ نہیں ہے ان کی اواز کو کوئی نہیں سنتا یہ عدالتوں میں تک دکھا رہے ہیں برائے مہربانی ان کی اواز سنا ہے