”عمران خان بھی تو کسی کا بیٹا ہے، وہ پاکستان کو کہاں سے کہاں لے کر گیا۔ کیا فرق پڑے گا، اگر اسے باہر نکال دینگے، کیا وہ پاکستان کھا جائے گا؟ مجھے عمران کے ماضی کا بھی پتا ہے، وہ بہت ایماندار ہے، کھانے پینے والا آدمی نہیں ہے، اس کی بہت عزت ہے۔ میں اُس کیلئے دل سے دعاگو ہوں۔“
سابق کرکٹر جاوید میانداد
#StopRiskingImranKhansLife
لس دھمن رینجرز کی گولی سے شہید ہونے والے حفیظ صاحب کے جنازے پر مولوی صاحب نے کہا ہے سہولتکاروں کی بھی بھاری آئے گی فکر نہیں کریں
شہید حفیظ صاحب کے نمازہ جنازہ کے مناظر
اللہ پاک شہادت قبول فرمائے آمین
اٹھو لوگو بغاوت سے قیامت اب بپا کر دو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مار ڈالے گی
ریاست گر بچانی ہے سیاست چھین لو ان سے
وگرنہ اس ریاست کو سیاست مار ڈالے گی!
27 ستمبر لانگ مارچ 🚨
کرنل کی بیوی یا گرل فرینڈ؟ ابھی تک تو یہ فیصلہ نہیں ہو سکا؟ اور اس کی بہت قانونی اہمیت ہے! شائد پتہ چلے کہ فرشتے اب پرانی تاریخوں کا نکاح نامہ بنا رہے ہیں؟
شگفتہ اعجاز چھا گئیں 🔥
“آپ اسمبلی میں 176، 150 یا 180 لوگوں کو خرید سکتے ہیں، 22 کروڑ عوام کو نہیں خرید سکتے! ان کے دلوں کو نہیں خرید سکتے! پورے پاکستان کے 22 کروڑ عوام نے عمران خان کو اپنا لیڈر تسلیم کیاہے” 🔥
اس وقت جو خان کا وہ ہمارا✊
اب اگر آپ میں سے ہر بندہ اسے ۱۰ بندوں تک پنچا دے تو یہ واقعہ قوت بن سکتی ہے۔ سرحد یونیورسٹی کے ایڈمیشن ڈیٹ میں کچھ دن رہ گئے ہیں۔ اس کی بائیکاٹ کی مہم ہم سب کو چلانی چاہیئے۔
ان یونیورسٹیز کو کچھ نہ کچھ عوامی ردِ عمل ملنا چاہیئے۔