Don’t expect anything from anyone !
It’s not the مخلوق but the خالق who runs the show.
So be fair with people. It’s not the people but اللّٰہ who will actually pay you back.
@IG_Zahra یہ تصویر نومبر 2022 کی ہے، جب وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران عمران خان پر حملہ ہوا تھا اور ان کی ٹانگ میں گولی لگی تھی۔
مقام: یہ تصویر لاہور کے شوکت خانم ہسپتال کے آئی سی یو / روم کی ہے جہاں علاج کے دوران ڈاکٹرز ان کا معائنہ کر رہے تھے۔
@ImranRiazKhan بھائی آپ پاکستان میں مسائل پر ضرور بات کریں، یہاں اِن کی سیاست پر کھُل کر تنقید کریں لیکن پاکستان کے باہر پاکستان کی نمائندگی کرنے والے کسی بھی شخص کو عزت ملنے پر آپ سے اُٹھتا ہوا دھواں سمجھ سے باہر ہے۔۔۔
اے اہل ایمان! اپنی آوازیں پیغمبر(صلی اللہ علیہ وسلم) کی آواز سے اونچی نہ کرو اور جس طرح آپس میں ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو (اس طرح) ان کے روبرو زور سے نہ بولا کرو (ایسا نہ ہو) کہ تمہارے اعمال ضائع ہوجائیں اور تم کو خبر بھی نہ ہو...
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر چاند ستارے ہوتے
ہم نے اک دوجے کو خود ہار دیا، دکھ ہے یہی
کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے ہارے ہوتے
یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
آج سے 100 سال بعد
مثال کے طور پر 2121 میں ہم سب اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ زیر زمین ہوں گے
اور اجنبی ہمارے گھروں میں رہیں گے
اور ہماری جائیداد غیر لوگوں کی ملکیت ہوگی
انہیں ہماری کچھ یاد بھی نہیں رہے گی ابھی بھی ہم میں سے کون اپنے دادا کے باپ کا سوچے گا