@ZahidGishkori@YouTube زاہد آپ ایک سلجھے ہوۓ رپورٹر ہو، کم از کم آپ سے یہ توقع نہیں تھی کہ آپ چند ویوز کیلۓ بے چینی والی خبر دو گے۔
یہ 2016 کی فوٹیج ہے۔
@geertwilderspvv@ImranKhanPTI We as responsible citizens of Pakistan are against religious voilence and condemned #SaadRizvi but we also condemn idiots like you. Shut up idiot otherwise you will also be headed
@MAbdullahGul پہلے تمہارے باپ نے اوچھے ہتکنڈو سے منتخب حکومتوں کو یرغمال بناۓ رکھا اور اب تم بھی اسی ڈگر پر چل پڑے ہو۔ لیکن فکر نہ کرو اب عوام باشعور ہیں اور اس غنذہ گردی کا بھرپور مقابلہ کریں گے۔
@AliAsjadMalhi اسجد بھائ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے لیکن آپ نے دل و جان سے الیکشن لڑا۔ کوشش کریں اگر ہارنے کے باوجود آپ ۱ ارب روپے کا پیکج ڈسکہ کو دلوا دیں۔
@aneelakhaled براۓ مہربانی ایک ڈاکومنٹری بنائیں کہ کیسے پنجاب کی انتہائ زرخیز اور سونا اگلتی زمینوں پر دھڑا دھڑ بے ڈھنگم اور غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز بنائ جارہی ہیں۔ میں پاکستان کے انتہائ زرخیز علاقہ اوکاڑہ سے تعلق رکھتا ہوں، اور یہاں زمینوں کی جو حالت ہو رہی ہے، دیکھ کے رونا آتا ہے۔