An apple fell to the ground and Newton discovered gravity. Thousands of #Palestinian fall and still no one has discovered #humanity.
Shame on such humanity
O Lord save my beloved brothers and sisters😢#PalestiniansLivesMatter
#HumanRightsViolations#https://t.co/bi9QrFSyNd
#ShafqatSbRuiningCareers
صرف معزز @Shafqat_Mahmood اور دیگر تعلیمی اداروں سے منسلک وزراء کی بدولت کسی کے چھ ماہ ان کی ضد کی نظر ہو رہے ہیں تو کسی کا پورا سال ۔ آ پ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ ہمیں گریڈز دے دیں یا پھر نصاب میں کمی کی جاۓ۔
#CancelAllExams
@EduMinistryPK@Shafqat_Mahmood قسم سے شفقت محمود اب امتحان نہیں ہوں گے اب کچھ اور ہی ہوگا تو نے اتنا ہمیں پریشان کیا ہوا اتنا کیا ہوا تو انسان نہیں
تو کیسے ترجیح بنیادوں پر امتحان لے سکتا ہے
اگر گھر بیٹھ کر پڑھائی ہو سکتی ہے نہ تو پھر یہ کالج اور اسکول کی ضرورت نہیں ہے
ہم پورے سال گھر بیٹھے ہیں
اور اب امتحان