رب العالمین
@AltafHussain_90
کو ہمیشہ مطمئن، شادمان اور ہنستا مسکراتا رکھے آمین
#VoteSirfAltafKa
آپ مطمئن ہم مسرور
آپ پرسکون تو ہم سے مایوسی سو گنا دور چلی جاتی ہے
مہاجر قوم اللہ کے بعد آپ کے حوالے اور حوصلے سے جی اٹھتی ہے
میں آج ایک بار پھر قائد تحریک الطاف حسین سے تجدید عہد وفا کرتا ہوں جیسے بھی حالت ہوں، جیسا بھی جبر ہو میں اپنے خون کے آخری قطرے،آخری سانس تک الطاف بھائی کا وفادار رہونگا،انشاالّٰلہ
@AltafHussain_90#AltafHussainPlatinumJubilee